مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

ایک مسکان تو عاطف بٹ بھائی کو ایک سال کی مبارکباد کے نام تھی۔ :) :) :)
دوسری مسکان اپنی سوئٹ سی اپیا جانی کی اتنی خوبصورت لڑی کے نام تھی۔ :) :) :)
اور تیسری مسکان اس بات پر تھی کہ ہم اور تعبیر اپیا ایک ہی دن محفلین بنے، آگے پیچھے، اس طرح کہ ہماری رکنیت کا نمبر 1673 ہے اور اپیا رانی کا 167۔ عاطف بھائی کو اپیا کے محفل میں پانچ سال نظر آئے پر ہمارے نہیں! (عاطف بھائی، مذاق کر رہے ہیں، کوئی شکایت والی بات نہیں!) :) :) :)

اپیا رانی اب آپ ہی انصاف کیجیے کہ ہماری کیا خطا ہے بھلا؟ :) :) :)
کمال ہے:) تین مسکراہٹوں کی وجہِ تبسم بتانے کے لیے آپ بارہ دفعہ مسکرائے۔:):) عذرِ مسکان برتر از مسکان۔:):):)۔(اصل ضرب المثل یوں ہے: عذرِ گناہ بدتر از گناہ):):):):)
 
اب میں سب کے جوابات دیتی ہوں باری باری اور ہاں آپ سا بہت بہت شکریہ :):):)
افف کتنی غلطیاں ہیں پوسٹ میں اب ٹھیک بھی نہیں ہو سکتیں سو سعود تیار ہو جائیں کہ آپ کی شامت آنے والی ہے حسب معمول :p

جزاک اللہ خیر جی
حوصلہ افزائی کا شکریہ بہت بہت
خوش رہیں ہمیشہ صحت اور سلامتی کے ساتھ :):):)
جزاکم اللہ خیرا۔:):):)
 
Top