جزاک اللہ خیراً۔ یہ سب تو آپ لوگوں کی دعاؤں کا اثر تھا کہ میرے مولا نے مجھے استقامت عطا کی ورنہ جن لوگوں کے پاؤں ایسے حالات میں ڈگمگا جاتے ہیں وہ بھی تو ہم جیسے انسان ہی ہوتے ہیں۔میڈم تعبیر چاہے سال بھر بعد ہی تشریف لائیں لیکن ایک ہی چھکے میں اتنی تاخیر کی کسر پوری فرمادیتی ہیں
ایسا بہترین انداز کہ تعریف کئے بغیر کوئی چارہ ہی نہیں
ماشاءاللہ عاطف بٹ کو بہت بہت مبارک ہو محفل پر ایک سال کے ہوگئے موصوف ، لیکن ایسا لگتا ہے کہ جیسے پروفیسر صاحب کئی برسوں سے یہاں پر تشریف فرما ہیں ۔ سب سے بہت خلوص اور اپنائیت سے بات کرنا ، خوش اخلاقی ، شائستگی اور علم و ادب سے گہرا شغف ، یہ وہ اوصاف ہیں جو عاطف کو دوسروں سے ممتاز کرتے ہیں اور انکی شخصیت کا یک بہت اعلیٰ وصف جو الیکشن کے بعد ہم پر کھلا وہ حق بات پر ڈٹے رہنا ، نہ ِبکنا ، نہ جھکنا ، نہ دبنا اور نہ ہی غلط بات پر سمجھوتا کرنا ہے ۔ ایک محبِ وطن اور مخلص شہری جس نے اس وقت رقم قبول کرنے سے انکار کرکے پیسوں کے پجاریوں کے منہ پر زبردست طمانچہ مارا جب کہ بڑے بڑے لوگوں کے ایمان ڈگمگا جاتے ہیں وہاں پر استقامت کی مثالیں ذرا کم کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن آفرین ہے عاطف پر کہ اس نے ایسے لوگوں کا آلہء کار بنے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ انکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں منہ کی کھانے پر مجبور کیا
ہمیں فخر ہے کہ عاطف اس محفل کا حصہ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اللہ پاک عاطف کو دین و دنیا کی دولتوں سے مالامال فرمائے آمین
اور یونہی اس محفل میں رونقیں بکھیرتے رہو ، سدا خوش رہو آمین
یہ تو تدریس کے پیشے سے وابستہ ایک مومن کے خلاف سازش کی جارہی ہے۔اگر تو عاطف سے کچھ سیکھنے میں کامیاب ہو جائیں تو مجھے بھی وہ گرضرور بتائیے گا
یہ تو واقعی بہت ظلم ہوا مجھ سے مگر یقین مانیں اس میں میرا کوئی قصور نہیں کہ میری جیری یعنی آپ کی تعبیر اپیا نے اس وقت میرے دماغ کو پوری طرح دہی بنادیا تھا تو مجھے کہیں ادھر ادھر دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ایک مسکان تو عاطف بٹ بھائی کو ایک سال کی مبارکباد کے نام تھی۔
دوسری مسکان اپنی سوئٹ سی اپیا جانی کی اتنی خوبصورت لڑی کے نام تھی۔
اور تیسری مسکان اس بات پر تھی کہ ہم اور تعبیر اپیا ایک ہی دن محفلین بنے، آگے پیچھے، اس طرح کہ ہماری رکنیت کا نمبر 1673 ہے اور اپیا رانی کا 167۔ عاطف بھائی کو اپیا کے محفل میں پانچ سال نظر آئے پر ہمارے نہیں! (عاطف بھائی، مذاق کر رہے ہیں، کوئی شکایت والی بات نہیں!)
اپیا رانی اب آپ ہی انصاف کیجیے کہ ہماری کیا خطا ہے بھلا؟
بھلیکھا یعنی مغالطہاب پلیز بتائیں یہ پھلیکے کیا ہے ؟؟؟؟
سمجھ کر کیا کرنا ہے؟ بس انجوائے کریں!سوری یہ بات سمجھ نہیں آئی بالکل بھی
اور تعریف کب اور کہاں کی بھلا؟ میں نے تو حساب برابر کیا تھا یا یوں سمجھ لیں کہ سب محفلین کی طرف سے مبارک باد دی تھی ۔
آپ شاید دے لکھنا چاہ رہی تھیں۔جو شخص رشوت لیتا نہیں کیا وہ رشوت لے سکتا ہے؟؟؟
سب محفلین یہاں ایک فیملی اور دوستوں کی طرح ہیں اور مجھے اچھا لگتا ہے سب کا خیال رکھنا اور خوش رکھنا ۔
یہ گھر کی بات ہے، گھر میں رہے تو اچھا ہے!بہت بہت شکریہ کہ آپ کو اچھا لگا ورنہ مجھے لگا کہ جواب دینا تو دور کی بات شاید آپ اسے پڑھنا بھی پسند نا کریں ۔
یہ دن بھی گزر جائیں گے!واقعی کیا دن آگئے ہیں۔
آپ کا بھی دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ نے بھی کافی کچھ کیا ہے میرے لیے تو اس کے مقابلے میں تو یہ کچھ بھی نہیں تھا
آمین، ثم آمین۔ایک بار پھر شکریہ اور اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کا ہر دن بہتر سے بہترین بنائے۔
صد فی صد متفق!!!بہت بہت شکریہ آپ کا اور آپ ہی کے انداز میں کہوں تو ہنسدے رہیں تے وسدے رہیں
ہم ایک دوسرے کی نا دوستوں کی لسٹ میں ہیں اور نا دشمنوں کی لسٹ میں
یوں سمجھیں کہ انڈیا پاکستان جیسے تعلقات ہیں کہ کبھی دوستی خیر سگالی تو کبھی جھڑپ اور گولہ بارود والی جنگ
آپ اس بات سے ہی سمجھ جائیں کہ ہم دوست ہیں یا دشمن کہ ہمارا تعلق ٹام اینڈ جیری جیسا ہے کہ جب تک ایک دوسرے سے لڑ نا لیں اور خوب طنز نا کر لیں ہم دنوں کو ہی سکوں نہیں ملتا
عاطف چھوٹے ہیں مجھ سے اس لیے کوشش کرتی ہوں کہ تھوڑا رعب شوعب ڈال لوں اور اپنی منوا لوں لیکن کبھی کامیابی نہیں ہوئی
کون چھوٹا اور کون بڑا؟؟؟شاباش چھوٹے بڑے کو ہمیشہ اونچا مقام ہی دیتے ہیں ۔
متفق علیہ۔جی سعود مجھے بھی یاد ہے کہ آپ اور میں ایک ہی دن محفلین بنے اور پانچ سال سے ہی ہم اسی طرح ساتھ ساتھ ہیں بالکل اپنوں کی طرح ماشاءاللہ ۔
اب یہ تو عاطف ہی بتائیں گے کہ انہیں آپ کیوں نظر نہیں آئے یا ہو سکتا ہے کہ عاطف کو بھی آپ سے یہی شکایت ہو کہ وہ آپ کو نظر کیوں نہیں آئے اس موقعے کی مناسبت سے؟؟؟
ہم دونوں میں تو بدلے بدلے کا کھیل چلتا رہتا ہے شاید اس لیے
کچھ لوگ شریف آدمیوں کے خلاف کتنی سازشیں کرتے ہیں ناں۔ہاہاہا آپ کو لگتا ہے کہ عاطف کچھ سکھانے والوں میں ہیں؟؟؟ بتایا تو تھا کہ شرافت کی وجہ سے کسی کو انکار یا نا نہیں بول سکتے اور سیاست کا استعمال کرتے ہوئے صرف آسرے اور دلاسے دیتے رہتے ہیں اور ایک صحافی کی طرح خبریں بنا بنا کر اپنی ان بہترین عادت پر پردہ ڈالتے رہتے ہیں
جزاک اللہ خیراً سعود بھائیاپیا جانی، عاطف بھائی تو ان لوگوں میں شمار کیے جاتے ہیں جن کی دوستی پر نہ صرف ہمیں بلکہ ہر محفلین کو فخر ہو سکتا ہے۔ اتفاق سے ہم دونوں ہی مصروف لوگوں کی فہرست میں اپنا نام درج کرا چکے ہیں، بلکہ ہم نے تو اپنی تھیسس میں بھی اس کا بر ملا اعلان کیا ہے۔ باقی محفلین کی محبت اور ایک دوسرے کو چھوٹی بڑی باتوں کے لیے یاد رکھنا ہمیشہ سے خوشگوار رہا ہے۔ ایک ہماری تعبیر اپیا رانی ہیں کہ ان کی محبت اور دلار سے جو رہ گیا وہ اپنی نصیب کی کتاب پر نظر ثانی کر لے کہ کہیں کوئی نقص تو نہیں۔
میں نے تو فرنی رات سے سنبھال کے رکھی ہوئی ہے کہ کسٹرڈ آئے گا تو کھاؤں گا!میں تو سو گئی تھی بھیا آپ نے کھا لی ہوگی ناں میرے بغیر ہی۔۔ چلیں کوئی بات نہیں
اففف لالہ!! وہ تو ختم ہوگیامیں نے تو فرنی رات سے سنبھال کے رکھی ہوئی ہے کہ کسٹرڈ آئے گا تو کھاؤں گا!
چلو۔۔۔ جاؤ اب پھر نیا بنا کے لاؤ!اففف لالہ!! وہ تو ختم ہوگیا
بھیاااااچلو۔۔۔ جاؤ اب پھر نیا بنا کے لاؤ!
یہ بات تو جائز ہے مگر اکیلے فرنی کھاتا اب میں اچھا تو نہیں لگوں گا ناں!بھیااااا
اچھا بابا آپ اکیلے ہی فرنی کھا لیں
آہم آہم۔۔ بالکل ٹھیک میں حاضر ہوں بھیایہ بات تو جائز ہے مگر اکیلے فرنی کھاتا اب میں اچھا تو نہیں لگوں گا ناں!
واہ جی واہ، کسٹرڈ نہیں بنانا مگر فرنی کھانے کو فوراً تیار ہیں جناب!آہم آہم۔۔ بالکل ٹھیک میں حاضر ہوں بھیا
وہ تو میں چیک کرکے بتاؤں گی آپ کو کہ ٹھیک بنا ہے یا نہیں۔۔۔ اب دیکھیں ناں آپ کو اور کون ملے گا چیک کروانے کے لیے ۔۔میں نے سوچا میرے بڑے بھائی ہیں چلوں تھوڑی ہیلپ کر دوںواہ جی واہ، کسٹرڈ نہیں بنانا مگر فرنی کھانے کو فوراً تیار ہیں جناب!
ہاہاہاہا۔۔۔ یہ تو واقعی بالکل میرے والی حرکت ہے کہ میں نے بھی جب کوئی چیز کھانا ہوتی ہے تو بالکل ایسے ہی کہتا ہوں۔وہ تو میں چیک کرکے بتاؤں گی آپ کو کہ ٹھیک بنا ہے یا نہیں۔۔۔ اب دیکھیں ناں آپ کو اور کون ملے گا چیک کروانے کے لیے ۔۔میں نے سوچا میرے بڑے بھائی ہیں چلوں تھوڑی ہیلپ کر دوں