پنجاب رنگ

نہری پانی نہ ہونے کہ وجہ سے ٹیوب ویل تقریباً 24/7 چلتا ہی رہتا ہے-

43612030971_70718597d7_c.jpg
 
آخری تدوین:
یہ پُل مجھے خوب اچھا لگتا خاص کر اگر شام کو یہاں سے گزر ہو تو لطف سہہ بالا ہوتا ہے-
اس سال کے اوائل میں کراچی سے واپسی پر غروبِ آفتاب کے وقت دریائے جہلم کراس کیا۔ اور وہ منظر محفوظ نہ کر سکا، جس کا افسوس رہے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top