عسکری
معطل
بدلے گئے مضامین میں مجھے تو کوئی ایسا نظر نہیں آیا جو آدمی کو
متشدد اور بیمار ذہنیت بنائے۔۔
یہ تبدیلی شروعاتی ہے آگے آگے سب کچھ باہر ہو جائے گا ۔ بلکہ یہ نصاب بھی اس قابل نہی کہ کوئی اسے پڑھ کر سائنس و ٹیکنالوجی ایجادات و تجربات مین دنیا کو ایک قدم بھی آگے لے جائے
				

 ہمین بیالوجی میں جو کچھ پڑھایا گیا تھا ہم ویسے ہی ہیں دیکھ لیں
