پنجابی اہلِ زبان سے ایک سوال: لفظ "میزبان" کا لفظی ترجمہ درکار ہے

فاتح نے 'پنجابی فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 31, 2009

  1. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
  2. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری معطل

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں نے صوفیا کے کلام کی ایک چھوٹی سی کتاب میں پڑھا تھا۔ صوفیہ بیدار کی ترتیب و ترجمہ تھا۔ اس میں سے دیکھ کر "میزبان" کا متوقع متبادل پنجابی معانی والا لفظ لکھ دوں گا۔ ان شا ءاللہ
     
  3. شاہنواز عامر

    شاہنواز عامر معطل

    مراسلے:
    701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک پنجابی ڈکشنری بنائی جائے اور اس کو قومی پنجابی ڈکشنری کا نام دیا جائے
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں پھر آپ شروع کریں۔
     
  5. شاہنواز عامر

    شاہنواز عامر معطل

    مراسلے:
    701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ ہر بات مجھ پر کیوں پھینک دیتے ہیں
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھئی جب مشورہ ہی آپ دیتے ہیں تو شروع بھی تو آپ ہی کریں ناں۔ مشورہ دیتے وقت آپ کے ذہن میں کچھ نہ کچھ تو ہوتا ہو گا نا کہ اس کو کیسے کرنا ہے۔ آپ کے ذہن میں کوئی پلان تو ہوتا ہو گا ناں، تبھی تو مشورہ دیتے ہیں۔

    یا پھر ایسے ہی بغیر کچھ سوچے سمجھے پھینک دیتے ہیں۔

    آپ شروع کریں، کوئی گائیڈ لائن دیں، پھر دوسرے بھی شامل ہو جائیں گے۔
     
  7. شاہنواز عامر

    شاہنواز عامر معطل

    مراسلے:
    701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جس طرح انگلش اور دوسری زبانوں کی ڈکشنری دستیاب ہے حتیٰ کہ پشتو زبان کی ڈکشنری دستیاب ہیں تو اسی طرح یہاں پنجابی کے الفاظ بیان کرتے جائیں اور سب حصہ لیں اور ہر کوئی ایک لفظ یا دو لفظ اپنے ذمہ لیں مثلاً ا ب ایک اور پ ت ٹ ث اس طرح ذخیرہ جمع کرکے ایک ڈکشنری ترتیب دی جاسکتی ہے
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں۔
    اچھا چلیں آپ کون سا حرف، جی ہاں حرف، لفظ نہیں، کیونکہ لفظ جو ہوتا ہے وہ دو یا دو سے زیادہ حروف کا مجموعہ ہوتا ہے، ہاں تو آپ کون سا لفظ لے رہے ہیں؟
     
  9. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    لاکڑی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایہہ کیہڑے لہجے اچ اے ؟
     
  11. عدنان یوسف

    عدنان یوسف محفلین

    مراسلے:
    1
    سڑبل کا کیا مطلب ہے۔ جیسے نور جہاں کے گانے میں ہے کہ میں سڑبل کے عمر گزاراں، پیار نوں کوئی نظر نہ لائے (میں تے میرا دلبر جانی)
     
    آخری تدوین: ‏اگست 17, 2020
  12. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    جلنا بھننا
    جل بھُن کر
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر