پھر آپ میری یوٹیوب کی ویڈیو دیکھیں۔ ایک پوسٹ کر چکا ہوں اور جلد دوسری بھی کرتا ہوںامی نے فیس بک کی وڈیو کھولنے سے منع کیا ہے
سلام علیکم کہاں ہے آپ کی ویڈیوز مجھے تو نظر نہیں آرہیپھر آپ میری یوٹیوب کی ویڈیو دیکھیں۔ ایک پوسٹ کر چکا ہوں اور جلد دوسری بھی کرتا ہوں
نیوزی لینڈ والی لڑی میںسلام علیکم کہاں ہے آپ کی ویڈیوز مجھے تو نظر نہیں آرہی
اچھا! مجھے تو اب بھی نظر آرہی ہے۔ نجانے کیا وجہ ہے۔مجھے تو کوئی ویڈیو نظر نہیں آ رہی
ہاہاہا، بہت خوب۔امی نے فیس بک کی وڈیو کھولنے سے منع کیا ہے
بجا فرمایا فرقان بھائی۔ آئندہ ویڈیو لگانے سے ہی احتیاط کروں گا۔عبید بھائی! کوشش کیا کیجیے کہ ویڈیو کے حوالے سے ذرا سی تفصیل بھی بتا دیا کریں۔ بعض اوقات ویڈیوز دیکھنے کا بالکل جی نہیں چاہتا ہے محترم!
اب ایسا ظلم بھی نہ کیجیے۔بجا فرمایا فرقان بھائی۔ آئندہ ویڈیو لگانے سے ہی احتیاط کروں گا۔
کیونکہ میرا تفصیل لکھنے کو بالکل دل نہیں کرتا
عمدہ شراکت!یہ پیٹریشیا ہنٹ کی ریسرچ کا ریفرنس دے رہے ہیں
Patricia Hunt to talk on mistake that changed her career | WSU News | Washington State University
ان کی لیب کے نتائج اس وقت تبدیل ہو گئے تھے جب ایک کام کرنے والے نے پلاسٹک کی بوتلوں کو فلور کلینر سے صاف کیا تھا۔
میں نے پوری ویڈیو نہیں دیکھی ہے۔ البتہ جتنی دیکھی ہے اس میں شروع میں انھوں نے کینسر بڑھنے کا نتیجہ bisphenol A کا ہمارے کھانوں میں شامل ہونا بتایا ہے۔
وقت کی کمی کی وجہ سے میں کم ہی سرچ کر پائی۔ ایک آرٹیکل ملا ہے۔ اس میں احتیاطی تدابیر بھی بتائی گئی ہیں۔
Pots, Pans, & Plastics: Your Guide to Safe Food
اب جتنا یہ خطرناک بتا رہے ہیں اور سارے ہی پلاسٹک کے برتنوں کو غلط کہہ رہے ہیں اتنا زیادہ اس آرٹیکل میں تو نہیں بتایا گیا ہے۔ دوسری بات کینسر کا اس آرٹیکل میں کوئی ذکر نہیں ہے۔ تیسری بات کچھ پلاسٹک کے برتنوں کے استعمال میں محتاط ہونے کو کہا گیا ہے۔
عرفان سعید بھائی کے بارے میں کہیں پڑھا تھا کہ کیمسٹری میں پی ایچ ڈی ہیں۔ ڈاکٹر صاحبان کے ساتھ ان سے بھی پوچھتے ہیں۔ وہ بھی اچھی طرح سمجھا سکیں گے کہ کون سے برتن استعمال کرنا محفوظ ہیں اور کون سے نہیں ہیں![]()
So no, drinking bottled water will not kill you. But when it comes to the long-term health effects, researchers just do not know enough yet to provide answers. "There is huge uncertainty and gaps of knowledge on the toxicity of microplastics and the human health impact," said Wagner, who has been studying microplastics for years.