پلاسٹک سرجری

dxbgraphics

محفلین
بحرحال دائیں طرف والی تصویر اوریجنل جبکہ بائیں جانب والی ایڈٹ کی ہوئی ہے ۔ اگر میری نظر دھوکہ نہ کھا گئی ہو تو۔۔
 
مغزل

محفلین
فہیم یار یہ گُر ہمیں بھی سکھادو یار۔۔ میں کل ہی آتا ہو ں آپ کےجائے روزگارکشیدن پر۔۔
 
فہیم

لائبریرین
بحرحال دائیں طرف والی تصویر اوریجنل جبکہ بائیں جانب والی ایڈٹ کی ہوئی ہے ۔ اگر میری نظر دھوکہ نہ کھا گئی ہو تو۔۔

جی صدیق بھائی۔
میں نے لکھا ہوا بھی ہے۔
سرجری سے پہلے والی اوریجنل ہے اور بعد والی ترمیم شدہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top