پشتو کلاس

سیدہ شگفتہ نے 'لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 14, 2007

ٹیگ:
  1. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    نبیل بھائی اگر ایک دوسری بات پر بھی توجہ دیں اگر اس زمرے کے لیے ڈیفالٹ فونٹ ایسا منتخب کریں جس میں اردو ، پشتو دونوں کی سپورٹ موجود ہو۔ تو دونوں زبانوں کو لکھتے ہوئے کافی آسانی ہوگی۔
    اس مقصد کے لیے اعجاز اختر صاحب کا زرین یا محفل فونٹ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    بالا سبق کی آڈیو فائل
     
  3. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018
    السلام علیکم!
    استانی جی لمبی چھٹی کے بعد حاضر ہوں، اُمید ہے کان نہیں پکڑوائیں گے. کل سے انشاء پچھلے اسباق کی مشق شروع کروں گا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    کوئی بات نہیں ساجد میاں۔ کلاس کی ویسی بھی چھٹی ہے۔ سلول میں ہفتہ اطفال منایا جا رہا ہے نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. غزل عباس

    غزل عباس محفلین

    مراسلے:
    21
    السلام علیکم پھپھو ۔کیسی ہیں آپ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ارے غزل بیٹیا آئی ہے۔

    وعلیکم سلام غزل بیٹیا ۔میں ٹھیک ہوں تم کیسی ہوں۔

    ویلکم غزل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. غزل عباس

    غزل عباس محفلین

    مراسلے:
    21
    شکریہ پھپھو۔
    میں بالکل ٹھیک ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ماشاء اللہ۔ اللہ تم کو ہمیشہ خوش رکھے۔ محفل میں ہر روز آنا ہے۔ ٹھیک؟
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    یعنی کہ اسے بھی سیکھنا ہوگا۔
     
  10. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    سبھی لوگ اس بھاری پتھر کو چوم کر پیچھے ہٹ چکے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
  12. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    مننہ پیغلے جویریہ

    آپ کا انداز بہت اچھا تھا پڑھانے کا ۔
    پشتو کافی مشکل زبان ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    شکریہ شاہ صاحب
     
  14. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    جیہ ، بٹیا!
    السلام علیکم
    عید مبارک
    یہ دھاگہ شروع سے آخر تک کئی بار پڑھا۔
    بلکہ کئی چیزیں تو بار بار رٹ کر حفظ کیں۔
    اب اس سلسلہ کو مزید آگے بڑھائیے۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    وعلیکم سلام آپ کو بھی عید مبارک۔ چونکہ مجھے یہاں جواب دینے کا اختیار نہیں تھااا! تو آپ کے پروفائل میں جواب دیا ہے۔ ابن سعید بھائی کی مہربانی کہ اب میں یہاں جواب لکھ سکتی ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر