پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

قیصرانی

لائبریرین
تبلیغی جماعت کے ارکان کے خلوص میں کوئی کلام نہیں، البتہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مذہب کے نام پر دہشت گردی کی آبیاری کرنے والوں کو تبلیغی جماعت کی نرسری سے کافی بیج اور نوزائیدہ پودے مل جاتے ہیں۔۔۔
اللہ آپ کا بھلا کرے، پچھلے صفحات پر میں تقریباً یہی بات کر چکا ہوں
میرے نزدیک وکی پیڈیا ان دو منہ والے افراد سے بہتر ہے جو خود کو کہلاتے تو تبلیغی جماعت والے ہیں لیکن ان کے کام ان کے نصب العین سے میل نہیں کھاتے :)
واضح رہے کہ میں جماعت کو برا نہیں کہہ رہا لیکن ان افراد کو برا کہہ رہا ہوں جن کی وجہ سے جماعت آج اس مرحلے پر ہے :)
 
گرائیں

محفلین
میرے محترم بھائی ۔ اگر آپ نہ ماننا چاہیں تو کوئی زبردستی نہیں ۔۔۔ ۔
آپ کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ " تبلیغی جماعت " کے روحانی رہنما اور اس کے ترجمان سے مراد " مولانا الیاس صاحب والی تبلیغی جماعت ہے ۔۔؟
کیا مولانا الیاس صاحب والی تبلیغی جماعت کے رہنما بھی اپنے ترجمانوں کے ذریعے عام دنیا سے رابطہ رکھتے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ؟

بھائی۔ اگر آپ اس دھاگے کی پہلی والی پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں تو آپ کو یہ پوچھنا نہ پڑے۔ میں یہ بات اس لئے کہہ رہا ہوں کہ ان کے علاوہ کسی نے اپنے آپ کو تبلیغی جماعت نہیں کہا۔ دعوت اسلامی ضرور کہا۔ تبلیغی جماعت نہیں کہا۔ آپ بتا دیں، تبلیغی جماعت نام کی کوئی اور جماعت بھی ہے پاکستان میں۔ اگر ہے تو بھی اس کی بات نہیں ہوئی اس دھاگے میں۔ اس لئے اپنے یہ دانش مندانہ نکات کسی اور دھاگے میں بحث کے لئے رکھیں۔ بندہ بحث کرنے لگے تو سیاق و سباق کا مطالعہ ضرور کر لینا چاہئے۔ نہ کیا ہو تو خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے۔

مولانا الیاس صاحب نے کسی ترجمان کا سہارا نہیں لیا۔ اسی بات کو تو پیٹ رہا ہوں۔ اس لئے تو قیصرانی صاحب سے ، اور پھر آپ سے پوچھا کہ تبلیغی جماعت کے کسی ایک ترجمان کا نام بتا دیں۔ اگر آپ بچے ہیں تو اس کی تشریح کرتا چلوں، کہ تبلیغی جماعت کا کوئی ترجمان نہیں ہے۔ کوئی باقاعدہ طور پر ان کی طرف سے اعلان نہیں کیا گیا کہ ان کا ترجمان فلان بندہ ہے۔ اور آپ آ کے کہتے ہیں کہ ان کا ترجمان شاہد اللہ شاہد ہے۔ آپ کے پاس ثبوت کیا ہے اس دعویٰ کا۔ یہ تو ذرا فراہم کریں۔ اگر آپ کو میری کسی بات سے ایسا لگا کہ میں نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا الیاس اپنے ترجمانوں کے ذریعے دنیا سے رابطہ رکھتے تھے تو میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ یہ دھاگہ دوبارہ پڑھ لیں۔
 
گرائیں

محفلین
اس بارے رائے محفوظ رکھتا ہوں کہ آپ نے بلا تفریق پوری لائبریری ہی ایک طرف کر دی ہے۔ ویسے بائی دی وے، محفل پر کچھ وقت گذارئیے، پتہ چلے گا کہ یہاں عزت دینے سے عزت ملتی ہے۔ آپ نے ہم دونوں کی گفتگو سے یہ بات جان لی ہوگی :)
میرا محمد علی مکی والے تجربے کے بعد سے یہ ماننا ہے کہ یہاں منافقت اور دوغلا پن بہت ہے۔ اس بارے میری ایک پوسٹ کسی منتظم کے دل کو ٹھاہ کر کے لگی بھی تھی۔ جس نے حذف کی، اس کو پتہ ہے۔ اگر آپ کو نہیں علم کہ وہ قصہ کیا تھا تو اس محفل کے منتظمین سے پوچھ لیجئے۔ بتا دیں گے وہ آپ کو۔
 
آپ یہ بھی سمجھ گئے ہوں گے میں نے کن کی طرف اشارہ کیا۔
 
گرائیں

محفلین
میرے محترم بھائی ۔ اگر آپ نہ ماننا چاہیں تو کوئی زبردستی نہیں ۔۔۔ ۔
آپ کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ " تبلیغی جماعت " کے روحانی رہنما اور اس کے ترجمان سے مراد " مولانا الیاس صاحب والی تبلیغی جماعت ہے ۔۔؟
کیا مولانا الیاس صاحب والی تبلیغی جماعت کے رہنما بھی اپنے ترجمانوں کے ذریعے عام دنیا سے رابطہ رکھتے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
دوسری بات یہ کہ اگر یہ مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ والی جماعت نہ ہوتی تو قیصرانی بھائی نے پہلے ہی جواب میں کہہ دینا تھا کہ بھائی گرائیں اپ کو غلط فہمی ہوئی ہے میں تو کسی اور کی بات کر رہا تھا۔ آپ خؤاجے کا گواہ ڈدو والی مثال کو عملی جامہ تو نہ پہنائیں، نا ، نایاب بھائی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا محمد علی مکی والے تجربے کے بعد سے یہ ماننا ہے کہ یہاں منافقت اور دوغلا پن بہت ہے۔ اس بارے میری ایک پوسٹ کسی منتظم کے دل کو ٹھاہ کر کے لگی بھی تھی۔ جس نے حذف کی، اس کو پتہ ہے۔ اگر آپ کو نہیں علم کہ وہ قصہ کیا تھا تو اس محفل کے منتظمین سے پوچھ لیجئے۔ بتا دیں گے وہ آپ کو۔
آپ بتا دیجئے کہ تھا کیا۔ انتظامیہ کافی بدل چکی ہے اور عین ممکن ہے کہ انہیں یاد بھی نہ ہو
 
نایاب

لائبریرین
بھائی۔ اگر آپ اس دھاگے کی پہلی والی پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں تو آپ کو یہ پوچھنا نہ پڑے۔ میں یہ بات اس لئے کہہ رہا ہوں کہ ان کے علاوہ کسی نے اپنے آپ کو تبلیغی جماعت نہیں کہا۔ دعوت اسلامی ضرور کہا۔ تبلیغی جماعت نہیں کہا۔ آپ بتا دیں، تبلیغی جماعت نام کی کوئی اور جماعت بھی ہے پاکستان میں۔ اگر ہے تو بھی اس کی بات نہیں ہوئی اس دھاگے میں۔ اس لئے اپنے یہ دانش مندانہ نکات کسی اور دھاگے میں بحث کے لئے رکھیں۔ بندہ بحث کرنے لگے تو سیاق و سباق کا مطالعہ ضرور کر لینا چاہئے۔ نہ کیا ہو تو خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے۔

مولانا الیاس صاحب نے کسی ترجمان کا سہارا نہیں لیا۔ اسی بات کو تو پیٹ رہا ہوں۔ اس لئے تو قیصرانی صاحب سے ، اور پھر آپ سے پوچھا کہ تبلیغی جماعت کے کسی ایک ترجمان کا نام بتا دیں۔ اگر آپ بچے ہیں تو اس کی تشریح کرتا چلوں، کہ تبلیغی جماعت کا کوئی ترجمان نہیں ہے۔ کوئی باقاعدہ طور پر ان کی طرف سے اعلان نہیں کیا گیا کہ ان کا ترجمان فلان بندہ ہے۔ اور آپ آ کے کہتے ہیں کہ ان کا ترجمان شاہد اللہ شاہد ہے۔ آپ کے پاس ثبوت کیا ہے اس دعویٰ کا۔ یہ تو ذرا فراہم کریں۔ اگر آپ کو میری کسی بات سے ایسا لگا کہ میں نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا الیاس اپنے ترجمانوں کے ذریعے دنیا سے رابطہ رکھتے تھے تو میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ یہ دھاگہ دوبارہ پڑھ لیں۔
دوسری بات یہ کہ اگر یہ مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ والی جماعت نہ ہوتی تو قیصرانی بھائی نے پہلے ہی جواب میں کہہ دینا تھا کہ بھائی گرائیں اپ کو غلط فہمی ہوئی ہے میں تو کسی اور کی بات کر رہا تھا۔ آپ خؤاجے کا گواہ ڈدو والی مثال کو عملی جامہ تو نہ پہنائیں، نا ، نایاب بھائی۔
میرے محترم بھائی مجھے کسی کے لیے بلا سبب کوئی گواہی دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔
سب نے اپنے اپنے افعال و اعمال کا خود سے جواب دینا ہے ۔
اگر کہیں حق بات کا دفاع کرتا ہوں تو سراسر " حق " ہی مقصود ہوتا ہے ۔ اور میری نیت ہی میری سزا و جزا کی بنیاد ہے ۔
میرے بھائی جب مولانا صاحب کی شخصیت و تحریک میں " ترجمان " جیسا سابقہ و لاحقہ مستعمل ہی نہیں تو آپ کسی تبلیغی جماعت کے ساتھ ترجمان کا سابقہ و لاحقہ سن پڑھ کر اسے مولانا الیاس صاحب کی تحریک سے کیسے براہ راست منسلک کر سکتے ہیں ۔
آپ تبلیغی جماعت کے لقب کو جو خاص کر کے مولانا الیاس صاحب کی تحریک کے لیئے استعمال کر رہے ہیں ۔ اس بارے عرض ہے کہ 1926 میں جب یہ تحریک وجود میں آرہی تھی تو درج ذیل ناموں سے معروف ہو رہی تھی ۔ اور انہی ناموں سے یہ تحریک اک ثمر آور شجر کی صورت عہد شباب تک پہنچی ۔
دعوت دین کی عالمی جماعت
جماعۃ التبلیغِ دین ودعوۃ الی اللہ
جماعۃ دعوۃ وارشاد
جماعۃ الدعوۃ الاسلامیہ
تبلیغی جماعت تو قریب 80 کی دھائی سے بطور طنز استعمال ہونے لگا محترم مولانا الیاس صاحب کی اس تحریک کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔
گستاخی معاف آپ کے طرز تحریر اور انداز تخاطب اور رویہ گفتگو کی نذر محترم مولانا الیاس صاحب کی کچھ روشن روشن نصیحتیں ۔۔۔۔

حضرت مولانا محمد الیاس فرمایا کرتے کہ
”ایک عامی مسلمان کی طرف سے بدگمانی بھی ہلاکت میں ڈالنے والی ہے اور علماء پر اعتراض تو بہت سخت چیز ہے“۔
۔۔۔
”ہمارے طریقہٴ تبلیغ میں عزتِ مسلم اور احترامِ علماء بنیادی چیز ہیں،
ہر مسلمان کی بوجہ اسلام کے عزت کرنی چاہیئے اور علماء کا بوجہ علم کے بہت احترام کرنا چاہیئے“۔

آپ اک عالم ہیں ماشاءاللہ
سو آپ کی شخصیت سے یہ امید ہے کہ آپ مجھ ایسے بچوں سے شفقت کا سلوک فرماتے اصلاح میں مدد گار ہوں ۔
ناکہ " ڈڈو " بنا منافرت کی راہ ڈال دیں ۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
اب بھی اگر میں ابلاغ میں ناکام رہا آپ کی نگاہ میں تو
سلامتی کی دعا ہی آخری حل ۔
مزید بحث سے معذرت
 
شمشاد

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔ جہاں تک "گفتگو" کی بات ہو رہی تو باقی لائیبریرین حضرات کے رویے سے ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہاں گفتگو نہیں دوسروں کی تذلیل زیادہ ہونی۔۔۔۔۔۔

گرائیں برادر آپ دوسرے لائیبریری اراکین کو اس میں شامل نہ کریں کہ ان کا رویہ گفتگو سے زیادہ تذلیل کا ہوتا ہے۔ آپ ایک شخص کے رویے کو دوسروں کا ترجمان نہیں کہہ سکتے۔
 
x boy

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

آپریشن پاکستان کو گلگت بلتستان سے شروع کرنی چاہیے، وہاں بہت زیادہ تخریب کار اور دھشت گرد آزادنہ پھررہےہیں
اور انکو مالی فنڈ کچھ پڑوس کے ممالک اور کچھ نام نہاد عرب ممالک سے وقتا فوقتا ملتا ہے
http://www.urducolumnsonline.com/orya-maqbool-jan-columns/158867/oomat-e-musalman-ka-mojrim
۔
orya-maqbool-jan3.jpg

bla-to-expend-its-activities-in-all-over-pakistan.gif
 
گرائیں

محفلین
میرے محترم بھائی مجھے کسی کے لیے بلا سبب کوئی گواہی دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔
سب نے اپنے اپنے افعال و اعمال کا خود سے جواب دینا ہے ۔
اگر کہیں حق بات کا دفاع کرتا ہوں تو سراسر " حق " ہی مقصود ہوتا ہے ۔ اور میری نیت ہی میری سزا و جزا کی بنیاد ہے ۔
میرے بھائی جب مولانا صاحب کی شخصیت و تحریک میں " ترجمان " جیسا سابقہ و لاحقہ مستعمل ہی نہیں تو آپ کسی تبلیغی جماعت کے ساتھ ترجمان کا سابقہ و لاحقہ سن پڑھ کر اسے مولانا الیاس صاحب کی تحریک سے کیسے براہ راست منسلک کر سکتے ہیں ۔
آپ تبلیغی جماعت کے لقب کو جو خاص کر کے مولانا الیاس صاحب کی تحریک کے لیئے استعمال کر رہے ہیں ۔ اس بارے عرض ہے کہ 1926 میں جب یہ تحریک وجود میں آرہی تھی تو درج ذیل ناموں سے معروف ہو رہی تھی ۔ اور انہی ناموں سے یہ تحریک اک ثمر آور شجر کی صورت عہد شباب تک پہنچی ۔
دعوت دین کی عالمی جماعت
جماعۃ التبلیغِ دین ودعوۃ الی اللہ
جماعۃ دعوۃ وارشاد
جماعۃ الدعوۃ الاسلامیہ
تبلیغی جماعت تو قریب 80 کی دھائی سے بطور طنز استعمال ہونے لگا محترم مولانا الیاس صاحب کی اس تحریک کے لیئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
گستاخی معاف آپ کے طرز تحریر اور انداز تخاطب اور رویہ گفتگو کی نذر محترم مولانا الیاس صاحب کی کچھ روشن روشن نصیحتیں ۔۔۔ ۔

حضرت مولانا محمد الیاس فرمایا کرتے کہ
”ایک عامی مسلمان کی طرف سے بدگمانی بھی ہلاکت میں ڈالنے والی ہے اور علماء پر اعتراض تو بہت سخت چیز ہے“۔
۔۔۔
”ہمارے طریقہٴ تبلیغ میں عزتِ مسلم اور احترامِ علماء بنیادی چیز ہیں،
ہر مسلمان کی بوجہ اسلام کے عزت کرنی چاہیئے اور علماء کا بوجہ علم کے بہت احترام کرنا چاہیئے“۔

آپ اک عالم ہیں ماشاءاللہ
سو آپ کی شخصیت سے یہ امید ہے کہ آپ مجھ ایسے بچوں سے شفقت کا سلوک فرماتے اصلاح میں مدد گار ہوں ۔
ناکہ " ڈڈو " بنا منافرت کی راہ ڈال دیں ۔۔۔ ۔۔۔
بہت دعائیں
اب بھی اگر میں ابلاغ میں ناکام رہا آپ کی نگاہ میں تو
سلامتی کی دعا ہی آخری حل ۔
مزید بحث سے معذرت
معذرت؟؟ میں نے تو آپ کو بحث میں شمولیت کی دعوت دی ہی نہیں۔ آپ خود ہی کودے ہیں۔
 
جو بھی ہو۔ بات اسی جماعت کی ہورہی جن کے اجتماع میں دھماکے ہوئے اور بے گناہ افراد مارے گئے۔
آپ سے درخواست ہے کہ اسی جماعت کے روحانی رہنما کے درجےپر فائز شخصیت کا نام اور ان کے ترجمان کا نام بتا دیں۔ سلامتی بھیجنے کا اختیار آپ کے پاس ہے۔
 
گرائیں

محفلین
گرائیں برادر آپ دوسرے لائیبریری اراکین کو اس میں شامل نہ کریں کہ ان کا رویہ گفتگو سے زیادہ تذلیل کا ہوتا ہے۔ آپ ایک شخص کے رویے کو دوسروں کا ترجمان نہیں کہہ سکتے۔
آپ خود ہی دیکھ لیں۔ کون کون لاءیبریرین کیا کر رہا ان دھاگوں میں۔ :-ڈ
 
ساجد

محفلین
ان طالبان کے ساتھ مل کر معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے جب مساجد میں "خصوصی" طور پر مدعو کئے جائیں اور وہ مساجدکے منبر پر بیٹھ کر "جہاد" پر تقریریں کریں ۔ کھلم کھلا طالبان کی حمایت کریں اور ان کی قتل و غارت گری کو فساد کے خاتمے کی کارروائی کہیں ۔ اور پھر انہی مساجد میں انے والی تبلیغی جماعتوں ایسے جہادیوں کے "جہاد" کو اللہ کی راہ میں جہاد اور تبلیغ کا نمونہ قرار دیں تو بخدا میں تبلیغی جماعت کے بارے میں جتنا مرضی حسن ظن پیدا کرنا چاہوں لیکن میرا دل کبھی انہیں بے قصور تسلیم نہیں کرے گا بلکہ قاتلوں اور مجرموں کے شریک مجرم گردانے گا ۔
وضاحت کر دوں کہ میں تبلیغی جماعت کا زبردست حامی رہا ہوں اور اپنے گلی محلے میں ان کے ساتھ مل کر تبلیغ کے لئے بھی جاتا رہا ہوں لیکن جب سے انہوں نے طالبان کو اپنا آئیڈیل بنا لیا تو میں نے بھی "توبہ" کر لی ۔
 
نایاب

لائبریرین
جو بھی ہو۔ بات اسی جماعت کی ہورہی جن کے اجتماع میں دھماکے ہوئے اور بے گناہ افراد مارے گئے۔
آپ سے درخواست ہے کہ اسی جماعت کے روحانی رہنما کے درجےپر فائز شخصیت کا نام اور ان کے ترجمان کا نام بتا دیں۔ سلامتی بھیجنے کا اختیار آپ کے پاس ہے۔
محترم بھائی بات وہیں آ گئی گھوم پھر کر
چونکہ اس وقت متذکرہ جماعت اور اس کا ایجنڈا اک مخصوص گروہ کے ہاتھوں ہائی جیک ہو چکے ہیں اور اس گروہ کے نظریات کو اپنی تحریر و تقریر سے حق ثابت کرتے ان کی ترویج میں برابر کے شریک ہیں ۔ تو اس وقت اس گروہ کے لیڈر ہی اس جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمان قرار پائیں گے ۔ آپ نے غور نہیں فرمایا جیسے ہی بم دھماکے کی خبر آئی ساتھ ہی ان کے روحانی رہنما کے ترجمان کا بیان آگیا کہ یہ دھماکہ ہم نے نہیں کیا ۔۔۔۔۔
پانی میں جتنی چاہے مدھانی چلا لی جائے مکھن کبھی نہیں نکلتا میرے محترم بھائی
اب دوبارہ مولانا الیاس صاحب کی بات نہ چھیڑیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشہور مثل؛ ہے کہ
شیر کا کیا شکار اکثر گیڈروں کا ہی رزق بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
گرائیں

محفلین
محترم بھائی بات وہیں آ گئی گھوم پھر کر
چونکہ اس وقت متذکرہ جماعت اور اس کا ایجنڈا اک مخصوص گروہ کے ہاتھوں ہائی جیک ہو چکے ہیں اور اس گروہ کے نظریات کو اپنی تحریر و تقریر سے حق ثابت کرتے ان کی ترویج میں برابر کے شریک ہیں ۔ تو اس وقت اس گروہ کے لیڈر ہی اس جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمان قرار پائیں گے ۔ آپ نے غور نہیں فرمایا جیسے ہی بم دھماکے کی خبر آئی ساتھ ہی ان کے روحانی رہنما کے ترجمان کا بیان آگیا کہ یہ دھماکہ ہم نے نہیں کیا ۔۔۔ ۔۔
پانی میں جتنی چاہے مدھانی چلا لی جائے مکھن کبھی نہیں نکلتا میرے محترم بھائی
اب دوبارہ مولانا الیاس صاحب کی بات نہ چھیڑیئے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔مشہور مثل؛ ہے کہ
شیر کا کیا شکار اکثر گیڈروں کا ہی رزق بنتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھائی، آپ تو غالبا سلامتی بھیج کر توبہ گار ہو چکے تھے۔ کیا مسئلہ ہے آپ کو؟ پھر کیوں آ گئے؟
میرا سوال اپنی جگہ پر ابھی بھی ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ تبلیغی جماعت والے درست کر رہے یا غلط، آپ اپنے دعویٰ کی دلیل دیں۔ یہ اب آپ پہ لازم ہے۔ باقی گھما پھرا کر جتنی باتیں کر لیں، میں اپنے سوال سے پیچھے ہٹنے والا نہیں۔
اگر آپ کو اتنا ہی و اذا خاطبھم الجاہلوں والی آیت پر عمل کرنے کا شوق ہے تو ضرور کیجئے۔ اگر جواب نہیں ہے آپ کے پاس، تو ادھر اُدھر کی مارنے کی بجائے، کسی اور دھاگے میں جا کر اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر دشمنان وطن اور دشمنان اسلام کے ساتھ جنگ کیجئے۔

میں کسی قسم کی فضول بحث کے موڈ میں نہیں۔ میں صرف ایک سادہ سوال پوچھ رہا ہوں۔ : تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کون ہیں اور ان کے ترجمان کا نام کیا ہے۔ آپ نے ملا فضل اللہ جیسے جاہل کا نام لیا اور شاہد اللہ شاہد کا نام لیا۔ کیا تبلیغی جماعت کے اکابر نے ان دونوں کو اس درجے پر فائز کیا؟ اب آپ ثبوت بھی دیں ورنہ سب کے سامنے اپنی بات سے رجوع کریں اور محفلینز کا وقت ضائع کرنے پر معافی مانگیں۔
 
فاتح

مٹی پاؤ جو بھی ہے۔۔۔ آپ نے کیا کرنا ہے اس رہنما کا؟
یوں بھی دہشت گردوں کی سپورٹر تنظیموں کے سربراہوں کے نام یوں علی الاعلان نہیں بتائے جاتے۔۔۔ یہ ہمیشہ چھپ کر ہی وار کرتے اور ہیں۔
 
Top