پسندیدہ محفلین

محمداحمد

لائبریرین
محفل پر جو نام رکھا ہے اس سے لگتا تو نہیں کہ تعارف کرائیں گے

ممکن ہے ایسا ہی ہو۔ لیکن چونکہ یہ محفل کی ریت ہے تو ہم نے یاد دلا دی۔

کچھ اسی قسم کا گمنام سا تعارف کروا دیں تو گزارا ہو جائے گا۔ :)

ویسے اب محفل میں جیتے جاگتے انسان کم ہو رہے ہیں اور بھوتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ :)
یہ ہماری عمومی رائے ہے۔ نئے محفلین دل پر نہ لیں۔ :)
 
Anonymous Ever After

محفلین

گُم نام سا تعارف کیسا ہوتا ہے جناب؟ ہمیں بھی بتائیے تاکہ ہم کروائیں...
 
محمداحمد

لائبریرین
گُم نام سا تعارف کیسا ہوتا ہے جناب؟ ہمیں بھی بتائیے تاکہ ہم کروائیں...

کچھ ایسا:

نام میں کیا رکھا ہے آپ گلاب کو جس بھی نام سے پکاریں وہ گلاب ہی رہے گا. :)

مقام: مقام کی کیا اہمیت؟ میں کہیں سے بھی محفل پر لاگ آن ہو سکتا ہوں. :)

تعلیم : پڑھا لکھا / لکھی ہوں جبھی تو یہ سب لکھا ہے. اس سے زیادہ جان کر آپ کیا کریں گے.

مشاغل: بتا بھی دوں تو آپ انہیں کس نام کے ساتھ نتھی کریں گے.

وغیرہ وغیرہ... :)
 
مجھے محفل کے تمام اساتذہ سے عقیدت
تمام دوستوں سے محبت
تمام طالب علموں سے مودت
اور وہ تمام احباب کہ جن سے علمی مکالمے مباحثے اور مجادلے کا تعلق رہا ہے
جی ہاں ان سے ... موانست کا تعلق ہے ..
ہاں صرف خود سے شکایت ہے کہ اتنی خوبصورت محفل کے تقاضوں پر اترنے میں ناکام رہا ہوں .
 
ٹرومین

محفلین

محمداحمد

لائبریرین
مجھے کون کون پسند کرتا ہے بھئی؟؟؟ اور جو نہیں بھی کرتا وہ بھی بتائے۔۔۔۔

باتونی لوگوں سے تنگ آئے ہوئے تمام لوگ عمر سیف بھائی کو پسند کرتے تھے۔ -

'تھے' اس لئے کہ اب عمر بھائی نے شاعری شروع کر دی ہے۔ :) :) :)

جسٹ کڈنگ :)
 
عمر سیف

محفلین
جنہیں انابیہ اور آیان جیسے ننھے اینجلز پسند کرتے ہوں انہیں کون کافر ناپسند کرسکتا ہے۔:)
عمر سیف انتہائی مثبت سوچ کے حامل ہونے اور ہر دل عزیز ہونے کی وجہ سے۔:)
شکریہ
باتونی لوگوں سے تنگ آئے ہوئے تمام لوگ عمر سیف بھائی کو پسند کرتے تھے۔ -

'تھے' اس لئے کہ اب عمر بھائی نے شاعری شروع کر دی ہے۔ :) :) :)

جسٹ کڈنگ :)
اللہ اللہ
 
Top