پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

مجھے اعراب وغیرہ کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوتا۔
در حقیقت ورڈ میں بھی فائنڈ ریپلیس میں یوز وائلڈ کارڈز کا آپشن کسی طرح ریگولر ایکسپریشن سے ملتا جلتا ہے، میں اس کا بھی کسی قدر استعمال کرلیتا ہوں۔
 
آصف اثر

معطل
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ایک سے زیادہ ورژن کو مینیج کرنا آسان نہیں ہے۔ ایک ہی لوجک کو ایک سے زیادہ جگہ پر لکھنا پھر اس کو اپ ڈیٹ رکھنا بہت مشکل ہے۔ پھر ہر ایک کے لیے علیحدہ فیچر کے حساب سے پروگرام کو کمپائل کرنا ایک علیحدہ درد سر ہے۔
اب تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے اور اپنا مطالبہ فی الوقت واپس لیتے ہیں۔ دراصل میں سمجھ رہا تھا شائد ہر آپشن کوڈ کے کسی بلاک کی صورت میں ہوتاہے۔ آپ کوڈ کا وہ بلاک ہٹا دیں آپشن ختم ہوجائے گا۔ لیکن معاملہ اس کے برعکس ہے۔
لہذا اب ہمیں یہی منظور ہے۔ بہت شکریہ۔:)
 
آصف اثر

معطل
ورڈ پلگ اِن میں کیا ایسا ممکن ہے کہ متن میں موجود مخصوص الفاظ کا فونٹ اور (یا) سائز تبدیل ہوجائے؟
یعنی ایک اور بٹن ہو جو ”فونٹ تبدیل کریں“ کے لیبل سے ہو ۔اگر ایسا ہوا تو یہ انقلابی ہوگا!
تفصیل آپ کے جواب کے بعد۔
 
بالکل ہو سکتا ہے۔ یعنی سیلکٹد ٹیکسٹ کو فونٹ وغیرہ۔ آپ تفصیل بتائیے۔
 
اب تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے اور اپنا مطالبہ فی الوقت واپس لیتے ہیں۔ دراصل میں سمجھ رہا تھا شائد ہر آپشن کوڈ کے کسی بلاک کی صورت میں ہوتاہے۔ آپ کوڈ کا وہ بلاک ہٹا دیں آپشن ختم ہوجائے گا۔ لیکن معاملہ اس کے برعکس ہے۔
لہذا اب ہمیں یہی منظور ہے۔ بہت شکریہ۔:)
کوڈ بلاکس بلکہ لائبریری کی شکل میں ہی ہے۔ لیکن بنیادی منطق کا۔ باقی جی یو آئی کا کوڈ کامن ہے۔ ویسے کوڈ گٹ ہپ پر موجود ہے۔
 
آصف اثر

معطل
بالکل ہو سکتا ہے۔ یعنی سیلکٹد ٹیکسٹ کو فونٹ وغیرہ۔ آپ تفصیل بتائیے۔
یعنی کچھ مخصوص الفاظ کا ایک ذخیرہ ہو صرف الفاظ کی صورت میں (جوڑوں کی صورت میں نہیں)۔ اسے یا تو درآمد کیا جائے اور یا کوئی آپشن ہو”مخصوص/عربی الفاظ“ کے لیبل سے۔ پھر جیسا کہ اوپر ذکر کیا ”فونٹ تبدیل کریں“کے نام سے موجود بٹن دبایاں جائے تو وہی مخصوص الفاظ کا فونٹ تبدیل ہوجائے۔
ورڈ میں ایسا ممکن ہے۔ میں نے ابھی تجربہ کیا ہے۔ اگر یہ آپشن پلگ اِن میں ممکن نہ ہوا تو ورڈ سے بھی کام چل جائے گا۔ لیکن اس پر ابھی کچھ تجربات اور کرنے ہیں۔
 
حضور پہیہ دوبارہ سے ایجار کرنے کا کیا فائدہ، وہ فیچر بتائیے جو موجود نہ ہوں اور آپ کو ضرورت ہو۔ ان شاءاللہ بندہ حاضر ہے۔
 
کچھ مخصوص الفاظ کا ایک ذخیرہ ہو صرف الفاظ کی صورت میں (جوڑوں کی صورت میں نہیں)۔ اسے یا تو درآمد کیا جائے اور یا کوئی آپشن ہو”مخصوص/عربی الفاظ“ کے لیبل سے۔ پھر جیسا کہ اوپر ذکر کیا ”فونٹ تبدیل کریں“کے نام سے موجود بٹن دبایاں جائے تو وہی مخصوص الفاظ کا فونٹ تبدیل ہوجائے۔
 
ورڈ میں ایسا ممکن ہے۔ میں نے ابھی تجربہ کیا ہے۔ اگر یہ آپشن پلگ اِن میں ممکن نہ ہوا تو ورڈ سے بھی کام چل جائے گا۔ لیکن اس پر ابھی کچھ تجربات اور کرنے ہیں۔
آصف بھائی آپ نے خود ہی فرمایا ہے کہ ایسا ورڈ میں ممکن ہے ، اس لیے تو عرض کی ہے کہ جو فیچر ورڈ مہیا نہیں کرتا اس پر کام ہونا چاہیے، بجائے اس کے کہ ورڈ والی فیچرز اس میں شامل کردی جائیں؟ یا پھر میں بات سمجھ نہیں پا رہا آپ کی۔
 
بالکل آپ صحیح سمجھیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ورڈ میں فی الحال صرف ایک ایک لفظ کو الگ الگ کرنے سے کام چل رہا ہے۔ بیک وقت کئی الفاظ کیسے تبدیل ہو یہ سمجھ نہیں آرہا۔اگر پلگ اِن میں ایسا ممکن ہے تو آپ پلگ اِن میں ڈال دیجیے۔
 
بہتر ہے میں دیکھتابوں اس کو۔
 
آصف اثر

معطل
میکرو سے ایسا ممکن ہے:
Sub MultiReplace()
Dim StrFind As String, StrRepl As String, i As Long
StrFind = "نبیﷺ,اسلام,زکوۃ,نماز"
StrRepl = "محمدﷺ,شریعت,زکوٰۃ,صلوٰۃ"​
 
آصف اثر بھائی، پلگن اپ ڈیٹ کر دیا ہے، پرانا والا ان انسٹال کر کے، یہ فائل انسٹال کر لیں۔
جب آپ تبدیل کیجیے پر کلک کریں گے تو آپ کو ایک ٹوکن فائل مہیا کرنی ہے جس میں ایک لفظ ایک لائن میں موجود ہو، یعنی
لفظ
دوسرا لفظ
وغیرہ۔ اس ٹوکن فائل میں موجود سب الفاظ متن میں تلاش ہو کر اس پر وہی فارمیٹنگ اپلائی کردیں گے جو آپ پروف ریڈر کے ربن سے سیلکٹ کریں گے۔ کوئی دشواری ہو تو بتاییے گا۔
 
الف عین

لائبریرین
مجھے اعراب وغیرہ کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوتا۔
در حقیقت ورڈ میں بھی فائنڈ ریپلیس میں یوز وائلڈ کارڈز کا آپشن کسی طرح ریگولر ایکسپریشن سے ملتا جلتا ہے، میں اس کا بھی کسی قدر استعمال کرلیتا ہوں۔
تو ایک ٹیوٹوریل ہو جائے کہ ورڈ میں کس کس طرح فائنڈ رلیس ہو سکتا ہے۔ کچھ آپشنس سے تو میں واقف ہوں اور کرتا رہتا ہوں، لیکن مکمل آپشنس جو ایڈوانس مینومیں آتے ہیں، ان سے میں بھی نا واقف ہوں۔ آصف اثر http://www.urduweb.org/mehfil/members/امان-اللہ-خان.15968/
 
تو ایک ٹیوٹوریل ہو جائے کہ ورڈ میں کس کس طرح فائنڈ رلیس ہو سکتا ہے۔ کچھ آپشنس سے تو میں واقف ہوں اور کرتا رہتا ہوں، لیکن مکمل آپشنس جو ایڈوانس مینومیں آتے ہیں، ان سے میں بھی نا واقف ہوں۔ آصف اثر
ایڈوانس اور مکمل آپشنز کا تو مجھے بھی انتظار ہے، لیکن ایک ویب سائٹ پر دی گئی ریفرینس کو میں نے اپنے لیے پی ڈی ایف کیا تھا وہ پیش خدمت ہے شاید کچھ کام دے۔
 
آصف اثر

معطل
آصف اثر بھائی، پلگن اپ ڈیٹ کر دیا ہے، پرانا والا ان انسٹال کر کے، یہ فائل انسٹال کر لیں۔
جب آپ تبدیل کیجیے پر کلک کریں گے تو آپ کو ایک ٹوکن فائل مہیا کرنی ہے جس میں ایک لفظ ایک لائن میں موجود ہو، یعنی
لفظ
دوسرا لفظ
وغیرہ۔ اس ٹوکن فائل میں موجود سب الفاظ متن میں تلاش ہو کر اس پر وہی فارمیٹنگ اپلائی کردیں گے جو آپ پروف ریڈر کے ربن سے سیلکٹ کریں گے۔ کوئی دشواری ہو تو بتاییے گا۔
ماشاء اللہ۔ بہت زبردست۔
فی الحال تو اردو الفاظ کےتمام آپشن کام کررہے ہیں ماسوائے فونٹ کے۔ فونٹ اپلائی نہیں کررہا۔ذرا دیکھ لیجیے اسے۔
انگریزی الفاظ ہوں تو فونٹ ، تبدیل اور بولڈ، ترچھا ، خط کشیدہ تبدیل ہوجاتاہے لیکن سائز تبدیل نہیں ہوتا۔
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
تو ایک ٹیوٹوریل ہو جائے کہ ورڈ میں کس کس طرح فائنڈ رلیس ہو سکتا ہے۔ کچھ آپشنس سے تو میں واقف ہوں اور کرتا رہتا ہوں، لیکن مکمل آپشنس جو ایڈوانس مینومیں آتے ہیں، ان سے میں بھی نا واقف ہوں۔ آصف اثر
آپ کس قسم کے آپشنز کی بات کررہے۔اگر وائلڈ کارڈ وغیرہ تو وہ شائد عبید انصاری بھائی مہیا کرچکے ہیں۔اگر وضاحت کرلیں تو بہتر ہوگا۔
 
ماشاء اللہ۔ بہت زبردست۔
فی الحال تو اردو الفاظ کےتمام آپشن کام کررہے ہیں ماسوائے فونٹ کے۔ فونٹ اپلائی نہیں کررہا۔ذرا دیکھ لیجیے اسے۔
انگریزی الفاظ ہوں تو فونٹ ، تبدیل اور بولڈ، ترچھا ، خط کشیدہ تبدیل ہوجاتاہے لیکن سائز تبدیل نہیں ہوتا۔
بھائی میرے پاس تو چل رہا ہے، آپ دیکھیے کچھ اور مسئلہ ہو گا
Capture1.png
 
Top