پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

آصف اثر

معطل
محمد عظیم الدین بھائی مجھے بغیر پی ڈی ایف کھڑکی کا ایک ورژن درکار ہے ۔ جب کہ ورڈ پلگ اِن کو بھی ذرا جدید آپشنز کے ساتھ اپڈیٹ کیجیے۔ کیوں کہ وہ میرے خیال میں فائدہ مند ہے۔کم از کم اتنا ہے کہ فونٹ اور سائز کو تبدیل نہیں کرتا جو فی الحال غنیمت ہے۔ باقی کچھ بہتری کی راہ نکل آئی تو پھر دیکھا جائے گا۔
 
جی آصف بھائی، میں انشاءاللہ جلد شئیر کرتا تبدیلی کر کے۔
 
جدید ورڈ پلگن یہاں سے حاصل کریں۔
اگر آپ نے VSTO سے پلگن انسٹال کیا تھا تو مینویل طریقے سے ورڈ کی آپشن-ایڈ انز میں جا کر خارج کر دیں
اگر آپ نے پہلے پلگن سیٹ اپ فائل سے انسٹال کیا تھا تو پروگرام انڈ فیچرز میں جا کر UrduProofReaderWE کو ان-انسٹال کر دیں۔ پھر نیا پلگن سیٹ اپ فائل سے انسٹال کیجیے۔
 
ميرا خيال هے كه يه پروف ريڈر اپني حيثيت آپ كے طور پر جانا پهچانا هونا ضروري هے، اس ليے اس كے نام كي ايك الگ سے لڑي بنادي جائے۔ تاکہ جو حضرات ورڈ میکرو لڑی سے وابستہ نہیں ہیں وہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔
کیا خیال ہے عظیم بھائی؟
 
میں اکثر عربی صفحات کو گوگل او سی آر میں لے جاتا ہوں۔
وہاں ایک لفظ عربی کا إنّ (یعنی نیچے ہمزہ والا الف اور تشدید والا نون) تین مختلف طریقوں سے فائل میں موجود ہوتا ہے، یعنی (ان، ا ن، أن) یہ ایک مثال ہے ورنہ بہت سے الفاظ کا یہی حال ہے۔ اس کے لیے ریگولر ایکسپریشن کی کمانڈ کیسے تیار کی جائے؟ کیا ان میں سے ہر لفظ کی یونی کوڈ ویلیو تلاش کرنی ہوگی؟ اور اگر کر بھی لی جائے تو ان کو سیٹ کیسے کیا جائے گا؟ اس معاملے میں ہدایات درکار ہیں اگر قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکالیں۔
 
2013،2016 کے ساتھ کام کرتاہے۔
میں نے ابھی 2010 میں چیک کیا اس میں بھی چل رہا ہے :)
ميرا خيال هے كه يه پروف ريڈر اپني حيثيت آپ كے طور پر جانا پهچانا هونا ضروري هے، اس ليے اس كے نام كي ايك الگ سے لڑي بنادي جائے۔ تاکہ جو حضرات ورڈ میکرو لڑی سے وابستہ نہیں ہیں وہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔
کیا خیال ہے عظیم بھائی؟
جی. اب فائنل ہو گیا ہے تو نئی لڑی بنا دی جائے.
جی مجھے محترم الف عین صاحب نے کہا تھا لیکن میں خود ہی بھول گیا۔ میں انشاءاللہ جلد ہی بناتا نئی لڑی۔
میں اکثر عربی صفحات کو گوگل او سی آر میں لے جاتا ہوں۔
وہاں ایک لفظ عربی کا إنّ (یعنی نیچے ہمزہ والا الف اور تشدید والا نون) تین مختلف طریقوں سے فائل میں موجود ہوتا ہے، یعنی (ان، ا ن، أن) یہ ایک مثال ہے ورنہ بہت سے الفاظ کا یہی حال ہے۔ اس کے لیے ریگولر ایکسپریشن کی کمانڈ کیسے تیار کی جائے؟ کیا ان میں سے ہر لفظ کی یونی کوڈ ویلیو تلاش کرنی ہوگی؟ اور اگر کر بھی لی جائے تو ان کو سیٹ کیسے کیا جائے گا؟ اس معاملے میں ہدایات درکار ہیں اگر قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکالیں۔
تلاش کیجیے:
کوڈ:
(\u0627\u0646)|(\u0627 \u0646)|(\u0623\u0646)
تبدیل کیجیے: إنّ
ریگولر ایکسریشن: یس
 
Top