پروفیسر غفور احمد کے بعد جماعت اسلامی کو ایک اور صدمہ ۔ قاضی حسین احمد بھی گزر گئے

سید زبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، نہایت درویش صفت اور عالم اسلام کا درد رکھنے والے عاشق رسول انسان تھے
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

یہ تو بہت دن پہلے کی خبر ہے اور شاید محفل میں اس کا ذکر ہو چکا ہے۔
 
Top