پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 جون، 2015

راشد اشرف

محفلین
پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 جون، 2015


فی الحال کتابوں کے نام لکھنے پر ہی اکتفا کررہا ہوں۔ اس مرتبہ نہایت اہم کتابیں ملی ہیں، ہر ایک اس قابل کہ علاحدہ سے تبصرہ لکھا جائے۔

راشد

------------------------------------

جہنم کے دروازوں پر
ڈاکٹر سیعد اسعد گیلانی
ادارہ معارف اسلامی لاہور-سن اشاعت درج نہیں
صفضات: 251

ڈاکٹر ذاکر حسین شخصیت اور سیرت
عبداللطیف اعظمی
مکتبہ جامعہ دہلی
اشاعت: اگست 1967

بھولی ہوئی کہانیاں
ڈاکٹر غلام مصطفی خاں
گابا ایجوکیشنل بکس، کراچی
اشاعت: 1995

ڈاکٹر سلیم اختر شخصیت و تخلیقی شخصیت
طاہر تونسوی
گورا پبلشر لاہور
صفحات: 702
اشاعت: 1995

میرا بھائی
برہم ناتھ دت
اشاعت: 1966، دہلی

پیشہ وکالت-میں نے وکالت کیوں چھوڑی
سید محمد نبی ایڈوکیٹ
ناشر: مکتبہ روحانی دنیا، لکھنؤ
اشاعت: 1959

معشرہ اور جرائم
اظہار حیدر رضوی
مکتبہ فریدی، کراچی
اشاعت: 1989

ادبی مکالمے
انٹرویو
الطاف حسین قریشی
ناشر: مکتبہ عالیہ، لاہور
اشاعت: 1986


مٹی کا قرض
مشاہیر کے خطوط
ڈاکٹر امجد حسین
ناشر: ڈاکٹر ظہور احمد اعوان، پشاور
اشاعت: 2000
صفحات: 431

طلوع افکار، کراچی
ادب اور جنس نمبر
اشاعت: دسمبر 1975

تلاش فن
ادبی تنقیدی مضامین
ڈاکٹر یونس اگاسکر
نیروبی سے شائع ہوئی
اشاعت: 1990
 

تلمیذ

لائبریرین
واقعی نہایت عمدہ کتب ہیں، راشد صاحب۔
وقت ملنے پر ضرور تبصرہ کیجئے گا۔ شکریہ۔ جزاک اللہ!
 

راشد اشرف

محفلین
واقعی نہایت عمدہ کتب ہیں، راشد صاحب۔
وقت ملنے پر ضرور تبصرہ کیجئے گا۔ شکریہ۔ جزاک اللہ!

شکریہ جناب
کوشش ہوگی کہ ڈاکٹر غلام مصطفی خاں صاحب اور برہم ناتھ دت کی کتابوں کو اسکین کیا جائے۔
"میں نے وکالت کیوں چھوڑی" بھی ایک اہم و دلچسپ خودنوشت ہے
 

راشد اشرف

محفلین
واقعی نہایت عمدہ کتب ہیں، راشد صاحب۔
وقت ملنے پر ضرور تبصرہ کیجئے گا۔ شکریہ۔ جزاک اللہ!

مولانا نیازی والی کتاب پر دو عدد کالم شائع ہوئے ہیں:
پچیس مئی، پرفیسر رئیس فاطمہ
http://www.express.pk/story/257042/

رفیع الزماں زبیری - 12 جون

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102262835&Issue=NP_LHE&Date=20140612
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ جناب
کوشش ہوگی کہ ڈاکٹر غلام مصطفی خاں صاحب اور برہم ناتھ دت کی کتابوں کو اسکین کیا جائے۔
"میں نے وکالت کیوں چھوڑی" بھی ایک اہم و دلچسپ خودنوشت ہے
برہم ناتھ دت کی کتابوں کا انتظار رہے گا۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top