پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-26 جنوری، 2014

راشد اشرف

محفلین
راشد اشرف بھائی : اس ہفتہ شاید اتوار بازار نہیں گئے ؟؟؟؟ کتابوں کے بارے میں کوئی انفارمیشن نہیں ملی ۔

جانا ہوا تھا، دو کتابیں ملی تھیں۔ زیادہ صفحات نہیں بن رہے تھے، اس لیے پیش نہ کرسکا۔ ان میں ایک کتاب کلیم عاجز صاحب کا سفرنامہ امریکہ ہے جو 1981 میں کلکتہ سے شائع ہوا تھا
 
Top