لیکن ساتھ میں ہی اللہ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ ان کے مکر سے بھی بچنا............![]()
خود سے ملنا کیسا رہا ضرور بتائیے گا ۔۔۔۔۔ لیکن اپنی ذات کبھی کبھی دھوکا بھی دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔
میں اس بات سے متفق نہیں کہ کامیاب انسان جذباتی تھے
رسول عربی (صلوۃ سلام ہو تمام انبیاء پر) کامیاب ترین انسان تھے لیکن ان کے یہاں جذبات نہیں عقل و دانش پائی جاتی ہے
وسلام
اور آپ نے کہا بھی درست ہے بھانجے ۔ 
اور شکر ہے میرے دونوں بھانجے بہت اچھے ہیں
آپ میں بھی ابھی تک میں نے تو کوئی ایسی ویسی بات نہیں دیکھی ، پڑھی ، ورنہ چیپر ِ لوگوں کو میں برداشت نہیں کرسکتی ، 
ہیںیہ کیا
دو نمبر کس خوشی میںرکھ لیے آپ نے
دو نمبر لاڈ کے دے دیں جو آپ ہم سے کرتی نہیں ۔۔۔
شکریہ خالہ !!! اپنا محاسبہ دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔۔۔
وسلام
کیا پتا کل کو ضرورت ہی پڑے تو یہ نمبر
اسلئے فلحال آٹھ ہی ٹھیک ہیں ناں ۔ ۔