پاگل پیڑMad Tree کا تعارف

افضل حسین

محفلین
جی جناب گزشتہ روز میں جب علی پور ہارٹی کلچر کے تحت منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھنے گیا تو ایک درخت کے پاس لگے ہوئے اس سائن بورڈ پر میری نظر اچانک رک سی گئی
IMG01077-20130210-1721.jpg


جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں اس بورڈ پر پاگل پیڑ کے بارے میں معلومات درج ہیں۔ اس درخت کی وجہ تسمیہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس کے پتے ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہوتے ہے اب ذیل میں اس درخت پتیوں کودیکھیں

IMG01079-20130210-1721.jpg



IMG01081-20130210-1722.jpg


IMG01082-20130210-1722.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سبحان اللہ

اللہ تعالٰی کی قدرت کے کیا کیا رنگ ہیں۔

جزاک اللہ افضل بھائی شریک محفل کرنے کے لیے۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ما شا ءاللہ !بحان اللہ

اللہ رب العزت کی قدرت کے کیا کہنے !!!کیا کیا رنگ ہیں اس کی قدرت کے!

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔ افضل بھائی شیئر کرنے کے لیے۔
It is never late to turn to ALLAH SWT​
 
Top