پاگل دماغ والی لڑکی

La Alma

لائبریرین
زبردست . نہایت عمدہ .
میری فیورٹ لائنیں:
ایک رکھ کے دیا تو پچھتا ؤ گی
دماغ کا سارا پاگل پن
راکھ کی طرح ہوا میں اڑ جائے گا
تمہاری ذہانت کا پول
کھل جائے گا
ایک رکھ کے دیا کی تو بات ہی کیا ہے . آپ تو جون ایلیا کو بھی پیچھے چھوڑ گئے .
 

ابّو

معطل
پاگل دماغ والی لڑکی
اتنی با تیں نہ کرو
تھک جاؤ گی
کانچ سے نازک بدن تمہارا
ایک رکھ کے دیا تو پچھتا ؤ گی
دماغ کا سارا پاگل پن
راکھ کی طرح ہوا میں اڑ جائے گا
تمہاری ذہانت کا پول
کھل جائے گا
تم کیا جانو؟
تمہاری آئس کریم کے لئے
ہم کتابیں بیچ دیتے ہیں
خیر ہووے ۔۔۔جمہوریت ہے سب کا حق ہے شاعری پر
 

محمد وارث

لائبریرین
ہاں پر آپ کا تجربہ کہی زیادہ ہے۔
اس کام میں‌ تجربہ کچھ زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوتا خان صاحب، تجربہ آپ کو دروازے تک لے جاتا ہے، اس میں بھی مدد کر سکتا ہے کہ کونسی چابی سے دروازہ کھلے گا، ہو سکتا ہے کہ دروازہ کھل بھی جائے، لیکن مراد ملتی ہے یا نہیں اس میں تجربہ کیا کرے :)
 
کانچ سے نازک بدن تمہارا
ایک رکھ کے دیا تو پچھتا ؤ گی
دماغ کا سارا پاگل پن
راکھ کی طرح ہوا میں اڑ جائے گا
آپ کی اس مصرے سے سنی دیول کا ایک ڈائلک یاد آہ گیا یہ اڈھائی کلو کا ہاتھ جس پر پڑتا ہے وہ
اُتھتا نہیں اُتھ جاتا ہے
 

فاخر رضا

محفلین
وا۔ آپ کی جرات کو داد ہے

ایرانی فلم باران دیکھ سکیں تو دیکھیے گا کہ کتابوں کے علاوہ اور کیا کچھ بِک جاتا ہے۔ :)
آپ نے کیا یاد دلا دیا . اس فلم نے بہت عرصے تک مجھے مضمحل رکھا . آج آپ نے پھر اس فلم کی یاد دلادی . شاید ہی میں کبھی اتنا رویا جتنا اس فلم کو دیکھ کر . خدا ہر چاہنے والے کو اپنے محبوب سے ملا دے . آمین .
 
آپ نے کیا یاد دلا دیا . اس فلم نے بہت عرصے تک مجھے مضمحل رکھا . آج آپ نے پھر اس فلم کی یاد دلادی . شاید ہی میں کبھی اتنا رویا جتنا اس فلم کو دیکھ کر . خدا ہر چاہنے والے کو اپنے محبوب سے ملا دے . آمین .
لاجواب فلم ہے اور پھر مجیدی کی ہدایتکاری، سائیٹ سلیکشن اور کیمرہ ورک نے اسے ایک شاہکار بنایا ہے۔ میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک ہے۔
 
Top