محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
عبدالرزاق قادری بھائی، پردیسی بھائی اور عاطف بٹ بھائی بہت بہت شکریہ اس محفل کی روداد سنانے اور دکھانے پر۔
مشروبِ آتشآپ اگر وہاں بیٹھ کر مرغے اُڑائیں گے تو ہماری طرح سست ہو جائیں گے اور آپ کی فیلڈ میں سستی انتہائی خطرناک ہے۔۔ہاں آپ جب یہاں آئیں گے تو مرغے چھوڑ بٹیرے ،بکرے،بکریاں،مشروبِ آتش کے ساتھ بھگو کر کھلا دیں گے![]()
مشروبِ آتشایں چیست؟
![]()
اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے۔انرجی ڈرنگ بھائی جان اور کیا
اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے۔میں سمجھا کوئی آگ شاگ سے بنا شربت وربت ہے۔
![]()
”کنفرمیشن“ کا شکریہکیا جو صابن آپ استمال کرتے ہین آپ خؤد بناتے ہیں یا جو منرل واٹر کی بوتل اسمال کرتے ہین وہ خؤد بناتے ہین ؟ہم سب خریدار ہیں
آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔۔ کبھی آپ بھی ہم غریبوں کی میزبانی قبول کیجئےعبدالرزاق قادری بھائی، پردیسی بھائی اور عاطف بٹ بھائی بہت بہت شکریہ اس محفل کی روداد سنانے اور دکھانے پر۔
بھائی جی یہ لفظ عموماً عربی کھانا پکانے میں استمال ہوتا ہے ۔۔'' مشروب آتش '' ۔۔یعنی وہ مشروب جو سرکہ اور شہد کو ملا کر آگ پر تیار کیا جاتا ہے اور اسی میں گوشت کو بھونا جاتا ہے۔مشروبِ آتشایں چیست؟
![]()
بہت شکریہ نیرنگ بھائی جی
وارث بھائی جی آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہماشاءاللہ۔ بہت خوشی ہوئی آپ سب کو دیکھ کر![]()
بہت شکریہ بلال بھائیواہ
بہت ہی زبردست
مزہ آ گیا
پاک ٹی ہاؤس زندہ باد
مفید کس حوالے سے رہیمحفلین کے ساتھ یہ پہلی مجلس بہت ہی مفید رہی ۔ میرے نظر میں محفلین کی علمی اور ادبی قد و قامت میں اضافہ ہوا ہے۔ خواہ مجھے دیکھ کر انکو مایوسی ہی کیوں نہ ہو ئی ہو۔
جٹ بقول منے کے بہت الٹے الٹے کاموں میں الجھا ہے۔ اللہ خیر کرے۔۔۔بہت شکریہ نیرنگ بھائی جی
جٹ صاحب اس بار غالباً مصروفیت کی وجہ سے نہیں آسکے