پاک لینکس وال پیپر

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم۔

پاک لینکس کے لئیے جتنے وال پیپر بنائیں جائیں، انھیں یہاں پر پوسٹ کیا جائے۔
 

میم نون

محفلین
انکسکیپ سے زیادہ کامیابی نہیں ہو رہی اس لئیے اب والپیپر فوٹوشاپ سے بناؤں گا

یہ وال پیپر سعود بھائی کو ڈیڈیکیٹ :)

ibnesaeed03s.jpg


800×600
1024×768
1280×960

والسلام
 

میم نون

محفلین
لگتا ہے فوٹوبکٹ پر اکاؤنٹ بنانا ہی پڑے گا :eek:

چلیں ابھی وہاں پر کھاتا کھلوا کے پھر پوسٹ کرتا ہوں
:)
 

میم نون

محفلین
ہا ہا ہا

گھنٹے میں دونوں بنا لئیے ہیں، بس جلدی میں ایسے ہی کام ہوتے ہیں۔

انشاءاللہ مزید وال پیپر بنیں گے اور انمیں سے جو اچھے لگے انکو رکھ لیں گے :)

آپ بھی کچھ بنا کے پیش کریں :)
 

ابوشامل

محفلین
ہا ہا ہا

گھنٹے میں دونوں بنا لئیے ہیں، بس جلدی میں ایسے ہی کام ہوتے ہیں۔

انشاءاللہ مزید وال پیپر بنیں گے اور انمیں سے جو اچھے لگے انکو رکھ لیں گے :)

آپ بھی کچھ بنا کے پیش کریں :)
بنانے کا نہ کہیں، وہ زمانے لد گئے جب فراغت نصیب ہوتی تھی اور ہم ڈیزائننگ کرتے تھے۔ آہ۔۔ کیا دن تھے وہ :)
 
ہمارا مشورہ ہے کہ آپ فوٹو بکٹ کے بجائے ڈراپ باکس میں زیادہ بہتر مینیجمینٹ کر سکتے ہیں۔ اس کی پبلک ڈائریکٹری میں والپیپر کے لئے ایک مخصوص فولڈر بنا لیں اور وہین سے گرافکس لنک کرتے رہیں۔ :)
 

میم نون

محفلین
اگر www.dropbox.com پاکستان اور مشرق وسطی میں بلاک نہیں ہے تو وہاں بھی بنا لیتا ہوں۔

ویسے فوٹوبکٹ میں بھی الگ الگ تصاویر کو لگانے کی سہولت موجود ہے، میں نے ایلبم کا لنک اس لئیے دیا ہے کہ تصاویر اوپر لگا چکا ہوں۔

کل انشاء اللہ بہتر کام کرنے کی کوشش کروں گا :)
 

مکی

معطل
اوپر کے تین کمال ہیں..

ابو شامل صاحب ڈیفالٹ وال پیپر کے لیے مشورہ دیں تو کیا ہی بات ہو.. :rolleyes:
 

میم نون

محفلین
ڈیفالٹ والپیپر کے لئیے ایک بہت اچھا آئیڈیا ہے دماغ میں لیکن اسکے لئیے پہلے لوگو بنانا ہو گا۔
اور پھر انکسکیپ کا اچھی طرح سے آپریشن کرنا ہو گا، تاکہ جو آئیڈیا دماغ میں ہے اسے ڈجیٹالائز کیا جا سکے :)
 

میم نون

محفلین
جو وال پیپر پہلے سعود بھائی کو ڈیڈیکیٹ کیا تھا وہ ٹھیک نہیں تھا،
تو اس لئیے یہ نیا انکو ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں، امید ہے کے پسند آئے گا :)

ibn-e-saeed08S.jpg


800×600
1024×768
1280×960


آج ایک دوست کے گھر بیٹھا کمپیوٹر پر میچ دیکھ رہا تھا، ساتھ میں ٹی وی پر ایک ڈاکومنٹری دیکھ رہا تھا اور ساتھ میں چند ڈاکومنٹس چیک کرنے تھے وہ بھی جاری تھا کہ اسے بنانے کا آئیڈیا آیا، (کتنے کام کرتا ہوں ایک ساتھ :laugh:)

پہلے خیال تھا کہ پانچ دس منٹ میں بن جائے گا، لیکن جب بنانے بیٹھا تو آئیڈیا تبدیل ہوتا گیا اور اسے بنانے میں ڈیڑھ گھنٹہ لگ گیا :)

والسلام، نوید
 

میم نون

محفلین
بہت شکریہ پسند کرنے کا۔

مسئلہ یہ ہے کہ گرافکس کی دنیا سے ایک عرصے تک دور رہا ہوں اور دماغ کند ہو گیا ہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ مزید اچھے آئیڈئیے آتے رہیں، آمین
تو مزید بہتر وال پیپر بنیں۔
 
Top