پاک فوج زندہ باد---پاکستان پائندہ باد ہمیں فخر ہے ہماری فوج پر اور اپنے ملک پر
حسیب نذیر گِل محفلین اپریل 5، 2013 #41 پاک فوج زندہ باد---پاکستان پائندہ باد ہمیں فخر ہے ہماری فوج پر اور اپنے ملک پر
قیصرانی لائبریرین اپریل 5، 2013 #53 عسکری نے کہا: چلو بچو لائن بناؤ فوجیوں کے سامنے تمھاری فوٹو بنائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گن پوائنٹ پر فوٹو
عسکری نے کہا: چلو بچو لائن بناؤ فوجیوں کے سامنے تمھاری فوٹو بنائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گن پوائنٹ پر فوٹو
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2013 #54 عسکری نے کہا: مرغیاں بھی ریسکیو ہو گئیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو شام کو پکانی ہیں۔
عسکری معطل اپریل 5، 2013 #56 میجر محمد اکبر شہید کا کم سن بیٹا صدر زرداری سے والد کا ایوارڈ لینے فوجی وردی میں آیا تو بہت ساری آنکھیں چھلک پڑیں
میجر محمد اکبر شہید کا کم سن بیٹا صدر زرداری سے والد کا ایوارڈ لینے فوجی وردی میں آیا تو بہت ساری آنکھیں چھلک پڑیں
منصور مکرم محفلین اپریل 6، 2013 #58 پاک فوج کو سلام ،لیکن فوج میں کالی بھیڑوں کیلئے نفرت۔ اپنی اپنی پسند ہے بھئی۔
الشفاء لائبریرین اپریل 6، 2013 #60 ہو حلقہء یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مؤمن بہت خوب دھاگہ۔۔۔