پاک فوج اور عوام

عسکری

معطل
جلنے والے کا منہ کالا :p

پاکستانی افواج کو عزت احترام اور پیار اپنی عوام سے جتنا ملتا ہے اتنا ہی وہ اپنی عوام سے محبت کرتے ہیں ۔ ہر برانچ اپنی عوام کو سیلیوٹ کر کے اپنی عوام کی خدمت کر کے خوشی محسوس کرتی ہے




چلو جی دیکھتے ہیں
523532_578582158838747_1105261147_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ فوج عوام کی بہت مدد کرتی ہے اور عوام بھی دل و جان سے فوج کو پسند کرتی ہے۔
 
Top