ویسے کیا اسد شفیق اور بابر اعظم کو ایک ایک اننگ نہیں کھلائی جا سکتی؟![]()
پاکستانی ٹیم:
Sami Aslam, Azhar Ali, Younis Khan, Asad Shafiq, Misbah-ul-Haq*, Sarfraz Ahmed†, Mohammad Nawaz (3), Yasir Shah, Sohail Khan, Zulfiqar Babar, Rahat Ali
ویسٹ انڈیز:
KC Brathwaite, LR Johnson, DM Bravo, MN Samuels, J Blackwood, RL Chase, SD Hope†, JO Holder*, D Bishoo, ML Cummins, ST Gabriel
بہت اچھی بات ہے لیکن یہ بات آئی سی سی سے پوچھنی پڑھے گی۔۔۔۔۔۔ویسے کیا اسد شفیق اور بابر اعظم کو ایک ایک اننگ نہیں کھلائی جا سکتی؟![]()
سر فر مانبرداری بھی کو ئی چیز ہوتی ہےابھی تو حمیرا عدنان بہن نے لڑی میں قدم بھی نہیں رکھا تھا۔![]()
13 اوورز کے اختتام پر 42 رنز اور 1 ہی آؤٹ ہے۔
اسد شفیق اچھے موڈ میں نظر آ رہا ہے۔
اور سمیع اسلم آؤٹ
جنکس ہوتا تو اسد آؤٹ ہوتا۔ میں نے اسد کا نام لیا تھا۔کرک انفو پر اسے Jinx کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔![]()
![]()
![]()