پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
ویسے کیا اسد شفیق اور بابر اعظم کو ایک ایک اننگ نہیں کھلائی جا سکتی؟ :D:p

ھاھاھا۔سمائلس
ایسا کرلیا جاتا کہ اس ٹیسٹ میں دونوں کو ایک ایک اننگز دی جاتی تو اور اس کی پرفارمنس پر اگلے ٹیسٹ کے لیے انتخاب ہوتا۔


ازرائے تفنن
 

ابن توقیر

محفلین

شہزادوں کی ٹیم تو یہاں بھی ویسٹ انڈیز سے لمبی ہے۔میں نے تو پھر سے گنتی کی کہ کہیں ایک آدھ ہم نے زیادہ تو نہیں ڈال لیا۔سمائلس

ازرائے تفنن
 

محمداحمد

لائبریرین

عثمان قادر

محفلین
میں نے ابھی انٹرنیت آن کیا تو حیرت ہوئی محمد نواز کو ٹیم میں دیکھ کر ۔۔۔۔۔
میرے خیال میں نواز کی جگہ بابر اعظم کو ٹیم میں رکھا جاتا ۔۔۔۔۔ بیٹنگ بھی مضبوط ہوتی اور اعظم بھی پُراعتماد رہتا ۔۔۔۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
جی یہ تو ہے لیکن میرا خیال ہے کہ نواز کو بیٹنگ آل راونڈر کے طور پر چانس دے رہے ہیں تاکہ وہ اپنی پوزیشن واضح کرسکے۔رہی بات بابر کی تو اس کے سامنے ابھی طویل کیرئیر پڑا ہے اور ٹیم میں وہ اپنی پوزیشن بھی مضبوط کرچکا ہے۔میں خود بابر اعظم کو یونس خان کے ساتھ کھیلتا دیکھنا چاہ رہا تھا۔
 
Top