پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
شکر ہے یونس ابھی سیف اینڈ ساؤنڈ ہے ۔۔۔۔۔۔ اللہ یونس نوں تتی ہوا نا لاوے ۔۔۔۔
خبردار اب اگر کسی نے نظر لگائی تو ۔۔۔۔ پہلے ہی اس کو ڈینگی ہو چکا ہے ۔۔۔۔

جی جی۔ویسے بھی میرا دل کہنا شروع ہوچکا ہے کہ یونس آج سینچری بھی نہیں کرپائے گا۔

نظر کو ریورس گیئر میں ڈالتے ہیں۔
 
عثمان قادر

محفلین
جی جی۔ویسے بھی میرا دل کہنا شروع ہوچکا ہے کہ یونس آج سینچری بھی نہیں کرپائے گا۔

نظر کو ریورس گیئر میں ڈالتے ہیں۔
ہاہاہاہاہا
چلیں نصف سینچری بھی بہت ہے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر میں بھی زیادہ دوڑنے سے منع کیا ہو گا یونس کو ۔۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
بھائی میں آفس میں بیٹھا ہوں آپ کا میسج پڑھ کر فوراََ دل کو کچھ ہوا تھا اور پھر گوگل پر سکور دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔۔۔ خیال کیا کریں ۔۔۔۔ شکریہ

ھاھاھا۔اللہ بچائے مصباح کو۔جی وہ تو میں خیال کر ہی لیتا مگر بس ذرا نظریں ترکھی تھیں ہماری اس لیے ڈر گیا تھا۔
 
ابن توقیر

محفلین
اس دفعہ لاہور قلندر نے خریدا ہے اظہر علی کو لگتا ہے پچھلی باری سے کوئی سبق نہیں سیکھا لاہوریوں نے

جی خریدا نہیں ہے۔یہ سبزی کا وہ حصہ ہے جو دکاندارخریدی سبزی تولنے کے بعد ساتھ رکھ دیتا ہے کہ یہ بھی لیتے جائیں بالکل تازہ ہے۔سمائلس

اونلی فار ازرائے تفنن۔وگرنہ ہم تو اظہر علی کے مرید ہوئے ہیں۔
 
عثمان قادر

محفلین
اس دفعہ لاہور قلندر نے خریدا ہے اظہر علی کو لگتا ہے پچھلی باری سے کوئی سبق نہیں سیکھا لاہوریوں نے
اظہر علی کو تو کوئی "چونگے" میں بھی نا لے ۔۔۔۔۔۔
ٹھیک نام ہے لاہور قلندر ۔۔۔۔ بھنگ پی کر آکشن کر رہے تھے ۔۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
جی خریدا نہیں ہے۔یہ سبزی کا وہ حصہ ہے جو دکاندارخریدی سبزی تولنے کے بعد ساتھ رکھ دیتا ہے کہ یہ بھی لیتے جائیں بالکل تازہ ہے۔سمائلس

اونلی پر ازرائے تفنن۔وگرنہ ہم تو اظہر علی کے مرید ہوئے ہیں۔
اور سمجھدار خریدار کہتا ہے "پائی یہ واپس رکھ لو دھنیا زیادہ ڈال دو " ۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
اور سمجھدار خریدار کہتا ہے "پائی یہ واپس رکھ لو دھنیا زیادہ ڈال دو " ۔۔۔

پر دکاندار بھی سمجھداری کا ثبوت دیتے ہوئے دھنیا نئے خریدار کے لیے بچا کر رکھ لیتا ہے اور "کُوڑاغندل" پرانے اور پکے قلندری گاہک کو ٹکرا دیتا ہے۔
 
جی خریدا نہیں ہے۔یہ سبزی کا وہ حصہ ہے جو دکاندارخریدی سبزی تولنے کے بعد ساتھ رکھ دیتا ہے کہ یہ بھی لیتے جائیں بالکل تازہ ہے۔سمائلس

اونلی فار ازرائے تفنن۔وگرنہ ہم تو اظہر علی کے مرید ہوئے ہیں۔
اظہر علی کی تو گلی کی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بنتی وہاں بھی ریلوکٹے کے طور پر کھیلتا تھا جب کوئی گیند نالی میں گر جاتی تو بولا جاتا جا گیند پکڑ کر لا
 
مبارک ہو آپ سب کو اظہر علی کی یادداشت واپس آگئی ہے اور مجھے اللہ سے امید ہے اظہر علی کے حمایتیوں کی یادداشت بھی جلد واپس آ جائے گی
آپی میں تو ان کو ڈھونڈ رہا ہوں جو کہتے تھے کہ اظہر علی اس سال کا سب سے کنسسٹنٹ پلیئر ہے ۔۔۔۔۔ ٹاپ رن سکورر ہے ۔۔ ایسی کنسسٹنسی کا اچار ڈالنا کہ ایک اننگ کھیلو اور اگلے 3 میچزبُک کروا لو ۔۔۔:waiting:
 
ابن توقیر

محفلین
اظہر علی کی تو گلی کی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بنتی وہاں بھی ریلوکٹے کے طور پر کھیلتا تھا جب کوئی گیند نالی میں گر جاتی تو بولا جاتا جا گیند پکڑ کر لا

نہیں نہیں آپو۔گلی محلے میں تو بڑے "چھِکے" مارتا تھا۔تب تو 8 اوورز میں 130چالیس بنا لیتا تھا ٹینس بال سے۔بس اب ذرا سمجھداری سے کھیلتا ہے۔
 
عثمان قادر

محفلین
آپی میں تو ان کو ڈھونڈ رہا ہوں جو کہتے تھے کہ اظہر علی اس سال کا سب سے کنسسٹنٹ پلیئر ہے ۔۔۔۔۔ ٹاپ رن سکورر ہے ۔۔ ایسی کنسسٹنسی کا اچار ڈالنا کہ ایک اننگ کھیلو اور اگلے 3 میچزبُک کروا لو ۔۔۔:waiting:
بھائی ملیں تو ہم کو بھی بتا دینا ۔۔۔۔۔ ہم بھی چرن چھو لیں گے ان کے
 
Top