پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

یعنی آپ بھی لیلیٰ لیلیٰ کرو اور ہم بھی اللہ اللہ کرتے ہیں (یا اس کے برعکس، موڈ کے حساب سے :) )۔ یہ کیا کہ پانچ دن سے سُکھ کا سانس لینا نصیب نہیں ہوا۔ :)

راحیل فاروق :)

جی جی بلکل اب یہ تو عمر کے حساب سے ہے ناں اب اللہ اللہ والی اسٹیج پر ہیں تو یقیناً یہی کرینگے- ہاں البتہ ہمارے والے سبق میں لیلی کی جگہ گلابو کر دیں تو نوازش ہوگی-

ذوالفقار بابر کیوں کر وکٹ لیس ہیں ابھی تک۔
کیا کہتے ہیں ماہرین اس بابت؟

ابن توقیر
Wasiq Khan
عبداللہ محمد

ماہرین کا تو معلوم نہیں البتہ میرے نزدیک انکے وکٹ لیس رہنے کی سبب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انہیں تب تک وکٹ نہیں ملی تھی- وغیرہ
 

عثمان قادر

محفلین
ماہرین کی رائے کا تو انتظار رہے گا ویسے میں عثمان قادر جی کو یہ سوال فارورڈ کروں گا،کیونکہ وہ ہمارے بے چارے نواز کے پیچھے پڑے ہیں پر یہاں ذوالفقار کا آپریشن نہیں کررہے،یہ تو زیادتی ہوئی کہ "ن" کا آپریشن اور پیپلز کو کھلا چھوڑ دیا۔سُپرسمائلس
آپ لوگ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ مجھے نواز کے باؤلنگ کرانے کے سٹائل سے مسلہ ہے ۔۔۔۔۔ وہ فلائٹ نہیں دے رہا بال کو ۔۔۔۔۔ جبکہ ذولفقار اچھی باؤلنگ کرتا ہے اور اپنے آپ کو ثابت بھی کر چکا ہے ۔۔۔۔۔ اسی گراؤنڈ پر اس کا ریکارڈ یاسر شاہ سے اچھا ہے ۔۔۔۔
باقی آپ کے لیے ایک سوال چھوڑے جا رہا ہوں ۔۔۔
اگر مان لیا جائے کہ نواز ایک مایہ ناز باؤلر ہے اور پوری سلیکشن کمیٹی اس کو مستوبل کے طور پر دیکھ رہی ہے تو نسبتاََ کم پریشر والے میچ میں ایک کمزور ٹیم کے مقابلے میں اور سپورٹنگ پچز پر بھی اس سے زیادہ آوور نہ کروائے گئے اس کی وجہ کیا ہے؟؟ کیا یہ ایک عمدہ موقع نہیں تھا اپنے فیوچر کو باؤلنگ پریکٹس کروانے کا؟
یا پھر میں امید رکھوں آپ مصباح کو ایک نئے ابھرتے ٹیلنٹ کو دبانے کے لیے تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
میچ جیتنے کی خوشی میں نئے آرمی چیف کا اعلان:
CvsEsywXEAAdJkF.jpg
 
Top