1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پاکستان کی کشکول

علی ذاکر نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 15, 2008

  1. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    اسلام و علیکم :
    آئا ایم ایف کا پاکستان کے لیے7 ارب 60کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی اس سےبھی بڑھ کر خوشی بات یہ ھے یہ قرضہ5 سال میں اتارنا ھے :mrgreen::mrgreen:بھوکے ننگوں کو ایک اور طرف سے بھیک ملنے کی خوشخبری اور قرضے کی شرح سود 51۔3سے۔51 4۔ھوگی جب کہ کو ئ نئ شرط عائد نھی کی :grin::grin:
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چین نے جو کشکول خالی لوٹا دیا تھا تو آئی ایم ایف تو ہے ہی۔
     
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    موجودہ حکومت یہ سب کھا پی کر کشکول اگلی حکومت کے حوالے کر دے گی۔
     
  4. عبدالقدوس

    عبدالقدوس محفلین

    مراسلے:
    110
    یہ بھوکھوں نہیں ہوس زدہ ہیں زیادہ کی ہوس ہے وگرنہ بل گیٹس جیسے تو ان کے مالی ہیں
     
  5. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    کچھ زیادہ ہی کہہ گئے آپ عبدالقدوس !
    وسلام
     
  6. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    اسلام و علیکم:
    شمشاد صاحب چین والے بھی بیچارے کیا کریں وھ بھی ھماری دوگلی پالیسیوں سے تنگ آچکے ھیں جب ھم ھر طرف سے خالی ھو جاتیے ھیں تو پھر چین کی طرف بھاگتے ھیں ھمارے صدر صاھب چین جاتے ھیں تو اکیس توپوں کی سلامی دی جاتی ھے اور آپ تو جانتے ھی ھیں اگر وھ ھی صدر آم یکہ چلا جائے تو اس کی اھمیت ایک کتے سے بھی بڑھ کر نھیں ھوتی باقی رھی بات موجودھ حکومت کی بھائ صاحب یہ سلسلہ آج سے نھیں چل رھا یہ تو آزادی کے بعد ھی سوغات ھماری جھولی میں آگئ تھی بھیک مانگ کر ھی ھم حکومت کو چلائں گے خوداری ھم جیسی قوموں میں نھیں ھوتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عاشق چانگ

    عاشق چانگ محفلین

    مراسلے:
    88
    علی بھائی آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے ویسے بھی سوائے کچھ ماگنے کے ہمیں آتا کیا ہے۔۔
     
  8. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    اسلام و علیکم:
    عاشق بھائ یہ بھی خدا کا شکر ھے کہ کم از کم ھم مانگ تو لیتے ھیں یا صدر بننے کے بعد سب سے پھلے ھم بھیک مانگنے کی ٹریننگ لیتے ھیں کیوں کہ اگر ھم اس میں مار کھا گئے تو جو ذریعہ معاش ھم نے نکالا ھوا ھے وھ بھی بند ھو جائے گا
     

اس صفحے کی تشہیر