پاکستان کی کشکول

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم :
آئا ایم ایف کا پاکستان کے لیے7 ارب 60کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی اس سےبھی بڑھ کر خوشی بات یہ ھے یہ قرضہ5 سال میں اتارنا ھے :mrgreen::mrgreen:بھوکے ننگوں کو ایک اور طرف سے بھیک ملنے کی خوشخبری اور قرضے کی شرح سود 51۔3سے۔51 4۔ھوگی جب کہ کو ئ نئ شرط عائد نھی کی :grin::grin:
 

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم:
شمشاد صاحب چین والے بھی بیچارے کیا کریں وھ بھی ھماری دوگلی پالیسیوں سے تنگ آچکے ھیں جب ھم ھر طرف سے خالی ھو جاتیے ھیں تو پھر چین کی طرف بھاگتے ھیں ھمارے صدر صاھب چین جاتے ھیں تو اکیس توپوں کی سلامی دی جاتی ھے اور آپ تو جانتے ھی ھیں اگر وھ ھی صدر آم یکہ چلا جائے تو اس کی اھمیت ایک کتے سے بھی بڑھ کر نھیں ھوتی باقی رھی بات موجودھ حکومت کی بھائ صاحب یہ سلسلہ آج سے نھیں چل رھا یہ تو آزادی کے بعد ھی سوغات ھماری جھولی میں آگئ تھی بھیک مانگ کر ھی ھم حکومت کو چلائں گے خوداری ھم جیسی قوموں میں نھیں ھوتی
 

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم:
عاشق بھائ یہ بھی خدا کا شکر ھے کہ کم از کم ھم مانگ تو لیتے ھیں یا صدر بننے کے بعد سب سے پھلے ھم بھیک مانگنے کی ٹریننگ لیتے ھیں کیوں کہ اگر ھم اس میں مار کھا گئے تو جو ذریعہ معاش ھم نے نکالا ھوا ھے وھ بھی بند ھو جائے گا
 
Top