پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

حسیب

محفلین
بعد ازاں راوی چین ہی چین لکھتا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ سینچورین میں ہوگا-
اب اگلی ٹیسٹ سیریز کون سی ہونی ہے؟

شاید نیوزی لینڈ سے۔

نیوزی لینڈ سے تو ابھی چند ماہ پہلے نہیں کھیلے؟
زمبابوے میں سیریز کے بعد اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا کے ساتھ پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی اور پھر نیوزی لینڈ کے ساتھ تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی کی ہوم سیریز ہوں گی۔
ممکنہ طور پر یہ سیریز یو اے ای میں ہی ہوں گی لیکن ابھی کنفرم نہیں ہے کیونکہ امارات بورڈ اب کمائی کے چکروں میں ہے
PCB and Emirates Cricket Board at odds over winter scheduling
 
Top