پاکستان کا دورہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے کی پہلی اننگ : 176، سب کھلاڑی آؤٹ

پاکستان کی پہلی اننگ

426 اسکور پر سب کھلاڑی آؤٹ
پاکستان کو 250 اسکور کی برتری حاصل ہے۔

بابر اعظم، فہیم اشرف اور نعمان علی صفر پر آؤٹ ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان کی پوری ٹیم 426 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

زمبابوے نے دوسری اننگ میں بغیر کسی نقصان کے 36 اسکور بنائے تھے۔

پاکستان کو ابھی بھی 214 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کے وقفے تک زمبابوے (دوسری اننگ) کے 118 کے اسکور پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔ اور ابھی انہیں پاکستان کی پہلی اننگ کے اسکور تک پہنچنےکےلیے 132 اسکور کی ضرورت ہے۔

ایک اننگ کی شکست پکی ہے زمبابوے کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
حسن علی کی ایک اور وکٹ
128 کےمجموعی اسکور پر 8 وکٹیں گر گئیں۔

لگتا ہے آج ہی یہ میچ ختم ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
Richard Ngarava کو حسن علی کلین بولڈ کر دیا۔

134 کے مجموعی اسکور پر زمبابوے کی دوسری اننگ کا خاتمہ
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

اس وقت 9 اوور کا کھیل ہو چکا ہے۔ اور پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 13 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن کھانے کے وقفے تک 29 اوور کا کھیل ہوا۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 72 اسکور بنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن چائے کے وقفے تک 56 اوور کا کھیل ہوا۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 166 اسکور بنائے تھے۔

اظہر علی 74 اور عابد علی 80 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ناکام بیٹسمین ثابت ہوا۔ صرف دو اسکور بنا کر آؤٹ جبکہ پہلے ٹیسٹ میچ میں صفر پر آؤٹ ہوا تھا۔
 
Top