پاکستان کا دورہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
تیسرے دن چائے کے وقفے تک زمبابوے نے اپنی دوسری اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 98 اسکور بنائے تھے۔
Regis Chakabva کا انفرادی اسکور 43 ہے۔

زمبابوے اپنی دوسری اننگ میں پاکستان کی پہلی اننگ سے ابھی 280 اسکور کی دوری پر ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
Regis Chakabva نے 74 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔
اس کے ساتھ ہی اس کے ٹیسٹ میچوں میں ایک ہزار اسکور مکمل ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Regis Chakabva نعمان کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔

خطرناک ہو رہا تھا۔ 137 گیندوں پر 80 بنائے تھے۔ جس میں 13 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نعمان نے ایک اور وکٹ حاصل کر لی۔
زمبابوے کا دوسری اننگ کا اسکور 155 پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔
پاکستان کے پہلی اننگ کے اسکور تک پہنچنے کے لیے ابھی بھی انہیں 190 اسکور کی ضرورت ہے۔
 
17:12 Local Time, 15:12 GMT, 20:42 IST: Umps discussing and they call stumps. The light was fading and the shadows have swooped in. Pakistan could not bowl their pacers and now the officials have decided it's not good enough to carry on. Pakistan are just one win away from another innings victory.​
 
Top