پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

عظیم

محفلین
پاکستان آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ٹی20 سیریز جاری ہے، اس سلسلے کا آج پانچھواں میچ کھیلا جا رہا ہے۔
پہلے چار میچوں میں پاکستان زمبابوے سے دو میچ جیت چکا ہے، اور آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے میچ میں بھی آسٹریلیا ہی کامیاب رہی تھی۔

آج کے ہونے والے میچ میں پاکستان 130 پر دو کھلاڑی آؤٹ پر بیٹنگ کر رہا ہے۔ جبکہ 13 اوورز کا کھیل ہو چکا ہے
 
عظیم

محفلین
اس لڑی میں آسٹریلیا کا ذکر نہیں تھا، یعنی تین ملکی سیریز الگ ہے، جو پاکستان آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جا رہی ہے۔
عنوان میں صرف 'پاکستان کا دورہ زمبابوے' لکھا ہے، جبکہ ابھی تین ملکی ٹی20 سیریز جاری ہے۔
اس لیے میں نے الگ لڑی شروع کی تھی۔
 
نام میں مناسب تدوین کر دی گئی ہے۔ پہلے بھی نام میں ٹی 20 سے مراد یہی سیریز تھی۔ :)
 
Top