پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

محمد تابش صدیقی نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 24, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دورہ زمبابوے: پاکستان کے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

    پاکستان نے دورہ زمبابوے کے لیے ٹی20 اور ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور صاحبزادہ فرحان پہلی مرتبہ ٹی20 ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ احمد شہزاد کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔

    پاکستانی ٹیم دورہ زمبابوے میں سہ ملکی ٹی20 سیریز میں شرکت کرے گی جس میں میزبان ٹیم کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا بھی شریک ہو گی جس کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی۔

    پاکستان سپر لیگ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی ایک عرصے بعد ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

    نوجوان بلے باز بابر اعظم کو ٹی20 ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا اور ون ڈے ٹیم میں بھی ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے جبکہ عماد وسیم اور رومان رئیس بھی انجری کے سبب اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔

    فاسٹ باؤلر جنید خان کی بھی ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کو ون ڈے ٹیم کا بھی حصہ بنا لیا گیا ہے۔

    اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ٹی20 اور ون ڈے ٹیم میں محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے جو انجری اور مشکوک باؤلنگ ایکشن کے سبب قومی ٹیم سے باہر کر دیے گئے تھے۔

    پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز یکم سے 8جولائی تک کھیلی جائے گی جس کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 13جولائی سے 5ون ڈے میچوں کی سیریز شروع ہو گی۔

    دونوں سیریز کی تیاری کے لیے پاکستانی ٹیم کا سہ روزہ کیمپ 25جون سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا جس کے بعد 28جون کو قومی ٹیم زمبابوے روانہ ہو گی۔

    دورہ زمبابوے کے لیے پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

    ٹی20 ٹیم
    سرفراز احمد(کپتان)، فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، محمد حفیظ، حسین طلعت، شعیب ملک، آصف علی، حارث سہیل، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، محمد عامر، عثمان خان شنواری اور شاہین شاہ آفریدی۔

    ون ڈے ٹیم
    سرفراز احمد(کپتان)، فخر زمان، بابر اعظم، امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حارث سہیل، شاداب خان، محمد نواز، یاسر شاہ، فہیم اشرف، حسن علی، محمد عامر، عثمان خان شنواری اور جنید خان۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    "اسکواڈ کا اعلان"
    عنوان میں سے اڑا دیں-
    اور دھاگہ پوری سیریز کام آئے گا نئی لڑی کا خرچ بچ جائے گا-
     
    آخری تدوین: ‏جون 24, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوین کپتان کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    5 اوورز میں 40 پر 1 آؤٹ۔
    حفیظ بھائی آؤٹ ہو کر واپس جا چکے ہیں۔
    حفیظ بھائی آپ تھکتے نہیں؟
     
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    7 اوورز میں 49 پر 2 آؤٹ۔
    حسین طلعت بھی پویلیئن واپس۔
     
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    10 اوورز میں 78 پر 3۔
    سرفراز بھی 16 رنز بنا کر روانہ
     
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    13ویں اوور میں 101 پر 3 آؤٹ
     
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شعیب ملک نے 99 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 2000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔
     
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فخر زمان کی 33 بالوں پر ففٹی مکمل
     
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    18 اوورز میں 154 پر 4
     
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زمبابوے کے لیے 183 کا ہدف
     
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زمبابوے
    1 اوور، 1 رن، 1 آؤٹ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    زمبابوے نے ایک کا پہاڑہ پڑھ ڈالا ہے کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    3 اوورز میں 7 پہ 1 ہی آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    22 پر 2 آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس حساب سے 333 پر 3 آؤٹ ہونے چاہئیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    رن ریٹ پی ایس ایلوی چل رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    57 پہ تیسرا آؤٹ۔
     
  19. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    پاکستانی ٹیم کو نہ بتائیے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    11 اوورز میں 64 پر 4
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر