پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

یاز

محفلین
آپ کا کیا ریویو ہے اس فلم کا۔ کہتے ہیں راجو ہیرانی کی باقی فلموں کی طرح "اچھی" ہے! :)
کافی اچھی فلم ہے، لیکن پی کے، تھری ایڈیٹس یا منا بھائی ایم بی بی ایس جیسی اٹھان نہیں ہے۔
بایوگرافی فلم میں ایک خاص حد سے زیادہ تھرل، مصالحہ یا فلمی پن شامل کرنا ممکن بھی نہیں ہے۔
 

یاز

محفلین
پہلا ون ڈے آج سے شروع ہو رہا ہے۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
 

یاز

محفلین
پاکستان بغیر کسی نقصان کے 19 رنز۔
فخر زمان اور امام الحق کی جانب سے اننگز کا آغاز۔
 
Top