اسٹمپس ڈے 3
پاکستان 326 & 137/8
انگلینڈ 219 آل آؤٹ

پاکستان لیڈ بائے 244 رنز
ٹی کے وقفے تک میچ جو 70-30 سے پاکستان کے حق میں تھا اب برابری کی سطح پر آ چُکا ہے۔ پاکستان نے پچھلے 9 سیشن میں 8 بہترین کھیلے اور صرف ایک سیشن میں تمام ایڈوانٹیج ڈھیر کر دیا۔ خیر بقول ناصر حسین صاب " پاکستان کرکٹ ایٹ اٹس بیسٹ"۔ ابھی بھی کافی اُمیدیں ہیں کہ 250 رنز کافی ہوں گے یہاں عبورنے ۔ آخری دو وکٹس کل جتنے جوڑ لیں وہ بونس ہی گردانیں جائیں گے۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین

مبروک
 
لائیو سٹریمنگ ربط پلیز!

یہ دیکھ لیں، لیکن میرا برادرانہ مشورہ یہی ہے کہ وی پی این کا استعمال کر کے سونی لائیو پر دیکھ لیں۔۔

یار سب سے عمدہ آپشن تو سونی لائیو تھی لیکن وہ پاکستان نے بین کر دی۔
اسکے بعد موبائل کے لئے یہ آزمائیں اور لیٹ ٹاپ ڈیسکٹاپ کے لئے یہ۔۔۔
 
Top