فلسفی
محفلین
سبحان اللہ کیا دلکش منظر ہے۔
بھائی زیک، آپ سے اختلاف اپنی جگہ لیکن آپ کی فوٹوگرافی کی وجہ سے میں آپ کا فین ہو گیا ہوں۔ اور ساتھ ہی آپ نے میرے لیے بھی ان مقامات تک جانے کی تحریک کو مزید مضبوط کردیا ہے۔ ان شاءاللہ میں بھی پلان کرتا ہوں۔
سبحان اللہ کیا دلکش منظر ہے۔
ٹکٹ کی قیمت دگنی ہو چکی ہے؟؟500 روپے فی کس
۔
شکریہسبحان اللہ کیا دلکش منظر ہے۔
بھائی زیک، آپ سے اختلاف اپنی جگہ لیکن آپ کی فوٹوگرافی کی وجہ سے میں آپ کا فین ہو گیا ہوں۔ اور ساتھ ہی آپ نے میرے لیے بھی ان مقامات تک جانے کی تحریک کو مزید مضبوط کردیا ہے۔ ان شاءاللہ میں بھی پلان کرتا ہوں۔
افف!! یہاں بہت سردی ہوتی ہے۔ بے حد زیادہ!!ہم نے گرم جیکٹ، رین جیکٹ اور دستانے پہنے کہ وہ ہر وقت بیک پیک میں ہوتے ہیں اور بارڈر کی طرف چلنا شروع ہو گئے۔
حسینی پل سے ذرا پہلے ٹکٹ لینا پڑتا تھا۔ وہیں لگے بورڈ پر لکھا تھا کہ سات سے زیادہ لوگ ایک ساتھ پل پر نہ جائیں۔ پل پر پہنچے تو پندرہ بیس لوگ تو یقیناً پل پر تھے۔ وہاں موجود اہلکار سے پوچھا۔ سب نے مختلف بہانے کئے۔
شکریہ
خنجراب میں سردی تھی۔ منفی 2 ڈگری، برفباری اور ہوا۔ بہرحال اتنی بھی زیادہ نہ تھی۔ ایک ہلکی گرم جیکٹ اور رین جیکٹ کافی تھیں۔ دستانے بھی درمیانے والے پہنے جن میں ہاتھ کافی گرم رہے۔ سکیئنگ والے دستانے تو میں نہیں لایا تھا۔افف!! یہاں بہت سردی ہوتی ہے۔ بے حد زیادہ!!
ہمارے پورے ٹرپ میں ہمیں صرف دو جگہ شدید سردی محسوس ہوئی تھی۔ ایک بابو سر ٹاپ پہ اور دوسرا خنجراب پاس پہ۔ اس کے علاوہ ہر جگہ موسم بالکل نارمل لگا۔ بلکہ کسی کسی جگہ پہ گرمی محسوس ہوئی تھی۔
آپ اپنا موسمیاتی تجربہ بیان کریں۔![]()
آپ کی بیگم بھی پل پر سے گزری تھیں؟؟
نیچے دریا کی روانی کیسی تھی؟؟
ہمارے ٹرپ میں بھی چلاس گرم ترین علاقہ رہا۔ بدقسمتی سے ہمارا پہلا قیام چلاس میں ہی تھا۔چلاس، رائے کوٹ، بالاکوٹ میں واپسی پر 40 ڈگری کے آس پاس درجہ حرارت دیکھا
ہمارے ٹرپ میں بھی چلاس گرم ترین علاقہ رہا۔ بدقسمتی سے ہمارا پہلا قیام چلاس میں ہی تھا۔
بیوی اور بیٹی دونوں۔ بلکہ دونوں مجھ سے آگے آگے تھیںآپ کی بیگم بھی پل پر سے گزری تھیں؟؟
دریا میں پانی کافی تھا۔ تیز چل رہا تھا لیکن وائٹ واٹر نہیں۔نیچے دریا کی روانی کیسی تھی؟؟
ہمارے ٹرپ میں بھی چلاس گرم ترین علاقہ رہا۔ بدقسمتی سے ہمارا پہلا قیام چلاس میں ہی تھا۔
چلاس سے گزر تو ہو گا اور پٹرول بھی ڈلوانا پڑ سکتا ہے (ہم نے جاتے ہوئے پٹرول ڈالا تھا لیکن واپسی پر نہیں)۔ لیکن وہاں رکنے یا رات گزارنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ خاص طور پر اگر آپ کاغان کی طرف سے آ رہے ہیں۔دونوں اطراف سے آپ جس بھی طرف سے جائیں تو چلاس میں قیام تقریباً لازم ہی ہے، کہ شاہراہ قراقرم اس سے پہلے شدید خراب ہے اور چلاس میں پٹرول پمپ بھی کافی وقفے کے بعد آتا ہے اور بابوسر کی جانب سے آپ چڑھائی اترتے ہیں تو کچھ وقفہ لینا بہتر ہوتا ہے۔
ماجدہ؟ والدہ ماجدہ تو سنا تھا یہ محبوبہ زوجہ کب سے ماجدہ ہو گئی؟ایک خاص بات کے جواب میں جواب میں خاص موقع پر مخصوص سوال کر رہا ہوں کہ زوجہ ماجدہ کی تصویر کو بونگی کہہ ڈالا؟
تہاڈے چھاکے تے واوا نہیں کھلے ہوئے؟