پاکستان نیوزی لینڈ میں

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا سے تینوں میچ باعزت طریقے سے ہارنے کے بعد پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے۔ نیوزی لینڈ میں 5 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جائیں گے۔ جن میں سے آج پہلا میچ اپنی روایت کو برقرار رکھیتے ہوئے 46 کے اسکور سے ہار گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حسب روایت پاکستان آج بھی اپنا چوتھا ٹی20 ہار گیا۔ حالانکہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں لے لی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکار پاکستان نے اپنی روایت کے خلاف آج کا میچ جیت لیا۔
نیوزی لینڈ کو 17.2 اوور میں 92 کے مجموع اسکور پر آؤٹ کر دہا۔
 
Top