پاکستان میں ملازمت تلاش کرنے کے لیے جاب پورٹلز کے روابط فراہم کریں!

نبیل نے 'پیشہ ورانہ زندگی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 1, 2010

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،
    میں اس تھریڈ میں پاکستان کے جاب سرچ پورٹلز کے روابط اکٹھے کرنا چاہ رہا ہوں۔ مجھے صرف ایک روزی ڈاٹ پی کے کا پتا ہے۔ آپ دوستوں کو اگر ایسے مزید مفید روابط کا علم ہو تو ان کے بارے میں یہاں معلومات فراہم کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    www.linkedin.com بھی ایک سائٹ ہے اور مشہور بھی ہوری ہے۔ مگر یہ پاکستانی نہیں ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. S. H. Naqvi

    S. H. Naqvi محفلین

    مراسلے:
    942
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    ذیل میں کچھ ایسے ہی ویب ایڈریس ہیں مگر میرے پاس ان کی رینکنگ نہیں ہے لیکن میرے ذاتی استعمال کےمطابق ان میں روزی، پیپر پی کے، پشاور جابز اور مستقبل بہت کار آمد ہیں۔
    http://www.brightspyre.com/
    www.rozee.pk
    www.bayrozgar.com
    www.jobs-in-pakistan.dearlinks.com
    pk.tiptopjob.com
    www.pakpositions.com
    Mustakbil.com
    www.peshawarjobs.com
    www.careerpakistan.org
    www.paperpk.com
    www.epaperpk.com
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  4. mehmoodulhassan

    mehmoodulhassan محفلین

    مراسلے:
    16
    بہت شکریہ
    اتنی مفید معلومات فراہم کرنے کا
     
    • متفق متفق × 1
  5. فرحان غازی

    فرحان غازی محفلین

    مراسلے:
    1
  6. Mehmal

    Mehmal محفلین

    مراسلے:
    51
    موڈ:
    Breezy

اس صفحے کی تشہیر