آج نڑوالا روڈ فیصل آباد شہر میں ایک بینر دیکھا کہ "جرنیٹر اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے نجات پائیں سولر انرجی لگوائیں"۔ اس سلسلے میں پتا کرکے یہاں بتاتا ہوں۔ ویسے پچاس ہزار سے سستا تو نہیں ہوگا یہ سسٹم اور وہ بھی ایک یا دو کمروں تک محدود ہوگا۔
پاکستان میں سولر انرجی کے لئے ایک اور ویب سائٹ یہ ایک اور ویب سائٹ ہے یہاں پر پاکستان کے لئے قیمتیں درج ہیں http://solar-4-you.com/practical_application.aspx
یہ کمپنیاں تشہیر کچھ خاصنہیں کر رہیں شاید انکا ریونیو اجازت نہیں دیتا۔ پچھلے دنوں سولر پمپس والوں کا دیکھا تھا دی نیوز میں۔ کاشتکاروں کیلیے۔