قذافی میں کل اور آج کی وکٹ کافی خطرناک تھی۔
ویری ان لائک قذافی پچ۔
قلندرز کل بھی کراتشی کے خلاف ایسی پچ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یا پھر بلف مارتے ہوئے فلیٹ پچ تیار کر لیں کہ کنگز اسپن کی تیاری کر رہے ہوں گے یہ میچ دیکھ کر۔ تاہم قلندر قلندر ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے۔

البتہ بات یہ ہے کہ لاہور کل کا میچ جیت کر ٹورنامنٹ کو شدید دلچسپ کر سکتا ہے۔
 
ادارہ اس وقت گراؤنڈ میں ہے۔
اگلی انسیکپشن ساڑھے تین ہے۔
آؤٹ فیلڈکافی شدید نرم ہے کہ رات سے بارش ہو رہی تھی۔
عمومی حالات میں شاید میچ ختم کر دیا جاتا تاہم ابھی عوام کو دیکھتے ہوئے میچ کروانا ہی ہوگا۔۔
 
میچ کچھ دیر میں شروع ہونے کی قوی اُمید !!
IMG-20200308-WA0004.jpg
 
Top