پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

5 کھلاڑیوں اور 2 سٹاف ممبر ز کو کرونا مثبت آنے کے باوجود سیریز جاری رکھنے پر ادارہ کالی آندھی کے حوصلے کی داد دیتا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بابر اعظم 53 گیندوں ہر 79 اسکور بنا کر کیچ آؤٹ

Babar Azam c Shepherd b Smith 79 (53b 9x4 2x6) SR: 149.05
 
Top