پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

شمشاد

لائبریرین
پانچویں وکٹ

محمد نواز تین گیندوں پر ایک اسکور پر آؤٹ

Mohammad Nawaz c Powell b Walsh 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا آج تیسرا ٹی20 میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو تین ٹی20 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ کی خاص بات یہ ہے کہ محمد حسنین اور ساہنواز دھانی کو کھیلنے کا موقع دیا گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز

3 اوور
34 اسکور
بغیر کسی نقصان کے

نواز نے2 اوور میں 27 اسکور دیئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو پاکستانی باؤلر کی کوئی پیش نہیں چل رہی۔

اب تک 9 چھکے اور 9 ہی چوکے کھا چکے ہیں۔
 
Top