پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

شمشاد

لائبریرین
204 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی 8ویں وکٹ گئی۔

Akeal Hosein st Mohammad Haris b Shadab Khan 60 (37b 2x4 6x6) SR: 162.16
 

شمشاد

لائبریرین
Akeal Hosein خطرناک ہو رہا تھا۔ اس کے آؤٹ ہونے کے بعد اب میچ مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
امام الحق کو پلیئر آف دی سیریز کا اور شاداب کو آج کے میچ کا مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
 
Top