پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹی ٹوئنٹی۔

السلام علیکم !!
ماشاءاللہ میچ پر تبصرہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ آفریدی کو بھی یہیں مدعو کر لیتے ایکسپرٹ اوپینین کے لیے۔ :)
 

حسیب

محفلین
ٹیم میں جگہ تو مصباح کی بھی نہیں تھی جب اُنہیں کپتان بنایا گیا۔

لیکن انہوں نے ذمہ داری کو قبول کیا اور کوشش کی.

اگر اظہر کوشش نہیں کرتے تب انہیں ہٹانا بنتا ہے تاہم حجت تمام کرنا ضروری ہے.
متفق
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز اظہر کا آخری چانس لگ رہا ہے اگر خدانخواستہ یہاں بھی ناکام رہے تو پھر کپتانی گئی
 
Top