پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

4 مین آف دی میچز میں ایک 2016 کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے ۔۔ باقی 2014 سے پہلے کے ہیں ۔۔۔ ;)
پھر ڈھاک کے وہی تین پات۔ ایسے پیچز اچھے اچھے کھلاڑیوں کے مل جائیں گے۔ ذرا باقی کھلاڑیوں کے سٹیٹس بھی نکال کر لائیں۔ جن کے ایک 2 مین آف دا میچ ہی ہوں پورے کیریئر میں۔ :)
آپ تو ماشاء اللہ شروع سے یہی رائے رکھتے ہیں اظہر کے بارے میں، پھر 2014 کیا 2014 سے پہلے کیا :)
 
السلام علیکم
کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں ابھی تک کی بحث میں شامل نہیں ہو سکا اور امید ہے کہ زیادہ ایکٹو نہیں رہ سکوں گا لیکن ایک اچھا اور زمے دار پاکستانی ہونے کی حیثیت سے اپنا فرض پورا کرنے آ گیا ۔۔۔۔۔
اور وہ فرض یہ ہے کہ "محمد نواز" کے خلاف ایک شُرلی چھوڑی جا سکے ۔۔۔۔
تو جناب کوئی ہے جو اب بھی اس کے دفاع کے لیے آگے آئے گا؟؟؟
مصباح آپ کا انتظار کر رہا تھا، جیسے ہی آپ آئے، اوور دے دیا۔ سارا قصور آپ کا ہے۔ اتنی دیر سے کیوں آئے۔ :)
 
پھر ڈھاک کے وہی تین پات۔ ایسے پیچز اچھے اچھے کھلاڑیوں کے مل جائیں گے۔ ذرا باقی کھلاڑیوں کے سٹیٹس بھی نکال کر لائیں۔ جن کے ایک 2 مین آف دا میچ ہی ہوں پورے کیریئر میں۔ :)
آپ تو ماشاء اللہ شروع سے یہی رائے رکھتے ہیں اظہر کے بارے میں، پھر 2014 کیا 2014 سے پہلے کیا :)
سر مرد اپنی بات کے پکے ہوتے ہیں ۔۔ سانوں نئی جے چنگا لگنا اظہر ۔۔ جو مرضی کہہ لوو ۔۔ :heehee:
 
ابن توقیر

محفلین
السلام علیکم
کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں ابھی تک کی بحث میں شامل نہیں ہو سکا اور امید ہے کہ زیادہ ایکٹو نہیں رہ سکوں گا لیکن ایک اچھا اور زمے دار پاکستانی ہونے کی حیثیت سے اپنا فرض پورا کرنے آ گیا ۔۔۔۔۔
اور وہ فرض یہ ہے کہ "محمد نواز" کے خلاف ایک شُرلی چھوڑی جا سکے ۔۔۔۔
تو جناب کوئی ہے جو اب بھی اس کے دفاع کے لیے آگے آئے گا؟؟؟

وعلیکم السلام بھیا جی،
بڑی دیر کی مہرباں "جاتے جاتے"۔۔۔۔۔لالہ لگدا ہے تُساں اس معشوم نوں کڈ کی ہی چھوڑنا ہے۔کیا یہ بے چارہ آپ کے ساتھ"بنٹے" کھیلتا تھا؟وہ بھی اس طرح کے دائرے سے پہلی باری میں ہی سارے نکال باہر کرتا تھا اور تسی تماشا ویکھنے ہی رہ جانے ہو؟
 
ابن توقیر

محفلین

ابن توقیر

محفلین
میرے حساب سے موجودہ ٹیم پرفیکٹ ٹائپ ہوتی جارہی ہے،جس میں ہر طرح کے یعنی ہرمزاج کے کھلاڑی پائے جاتے ہیں۔ایسے میں ہرایک کی اپنی شناخت ہے جس کے مطابق اُسے لینا چاہیے۔جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں تو اظہر علی پر تنقیدی بحث کرنے کا سوال نہیں اُٹھتا کیونکہ اس کی پرفارمنس ہر سوال کا بہترین جواب ہے۔
 
یہ لڑی تب تک بند نہیں ہونی چاہیے جب تک اظہر علی ٹیم سے نکل نہیں جاتا یا مصباح کی جگہ پاکستان کا کھپتان نہیں بن جاتا ۔۔
انج اے تے فیر انج ای سئی :lol:
 
ابن توقیر

محفلین
سر پرفیکٹ ٹا ئپ کا اصل امتحان تو ائندہ دو سیریز میں ہے ۔۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ۔۔ تب تک کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا :)

ایک امتحان تو ولایتی سردی میں ہوچکا ہے باقی بھی اچھی امید رکھیے ان شاء اللہ شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملیے گی۔سُپرسمائلس
 
ابن توقیر

محفلین
یہ لڑی تب تک بند نہیں ہونی چاہیے جب تک اظہر علی ٹیم سے نکل نہیں جاتا یا مصباح کی جگہ پاکستان کا کھپتان نہیں بن جاتا ۔۔
انج اے تے فیر انج ای سئی :lol:

تُسی بے فکر رہو جی،لڑی پر لڑی بنتی رہے گی اور مصباح جی اور اظہر علی ٹیم میں شادباد آباد رہیں گے۔ساڈے مناظرے بھی تہاڈے نال اِسی طرح چلتے رہے گے۔
 
عثمان قادر

محفلین
میرا خیال ہے کہ دیوالی گزر گئی ہے اب شُر لیاں چھوڑنے پہ دھر لیے جائیں گے ۔۔ :)
جب تک نواز "لیجنڈ" نہیں بن جاتا تب تک شُرلیاں چلتی رہیں گی ۔۔۔۔ :dancing::dancing:
وعلیکم السلام بھیا جی،
بڑی دیر کی مہرباں "جاتے جاتے"۔۔۔۔۔لالہ لگدا ہے تُساں اس معشوم نوں کڈ کی ہی چھوڑنا ہے۔کیا یہ بے چارہ آپ کے ساتھ"بنٹے" کھیلتا تھا؟وہ بھی اس طرح کے دائرے سے پہلی باری میں ہی سارے نکال باہر کرتا تھا اور تسی تماشا ویکھنے ہی رہ جانے ہو؟
جی بالکل یہ بنٹے اچھے کھیل سکتا ہے ۔۔۔۔ ٹیسٹ کرکٹ اس کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔
میرے حساب سے موجودہ ٹیم پرفیکٹ ٹائپ ہوتی جارہی ہے،جس میں ہر طرح کے یعنی ہرمزاج کے کھلاڑی پائے جاتے ہیں۔ایسے میں ہرایک کی اپنی شناخت ہے جس کے مطابق اُسے لینا چاہیے۔جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں تو اظہر علی پر تنقیدی بحث کرنے کا سوال نہیں اُٹھتا کیونکہ اس کی پرفارمنس ہر سوال کا بہترین جواب ہے۔
جناب نواز کو کس رول میں فٹ کریں گے ۔۔۔۔۔ ؟؟ خاص طور پر نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے ٹور میں ۔۔۔۔۔ اس نے تو بیٹنگ میں بھی میچورٹی نہیں دکھائی ابھی تک
 
محمداحمد

لائبریرین
جب تک نواز "لیجنڈ" نہیں بن جاتا تب تک شُرلیاں چلتی رہیں گی ۔۔۔۔ :dancing::dancing:

'جناب' کے ہوتے ہوئے تو وہ کھلاڑی ہی بن جائے بڑی بات ہے۔ :)

ٹیسٹ کرکٹ اس کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔

ہم بھی یہ بات کہتے ہیں لیکن کچھ تماشائیوں کے لئے۔ :)

ایک بھائی اظہر علی کی جان کے درپے ہیں تو دوسرے بھائی نواز کی۔۔۔! :)

خوشی اس بات کی ہے کہ مصباح کی جان چھوٹی ہوئی ہے محفل میں۔ :)
 
عثمان قادر

محفلین
'جناب' کے ہوتے ہوئے تو وہ کھلاڑی ہی بن جائے بڑی بات ہے۔ :)

ہم بھی یہ بات کہتے ہیں لیکن کچھ تماشائیوں کے لئے۔ :)

ایک بھائی اظہر علی کی جان کے درپے ہیں تو دوسرے بھائی نواز کی۔۔۔! :)

خوشی اس بات کی ہے کہ مصباح کی جان چھوٹی ہوئی ہے محفل میں۔ :)
کھلاڑی تو وہ بد قسمتی سے بن ہی چکا ہے لیکن صرف ٹی ٹوینٹی کا اور ون ڈے کا ۔۔۔۔۔ لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں اسے انسان بننے کی ضرورت ہے اس کے بعد ہی کھلاڑی بنے گا ۔۔۔۔۔
میرے امی ابو نے سکھایا ہے کہ بیٹا بزرگوں کے سامنے اُف تک نہیں کیا کرتے ۔۔۔۔۔
مصباح لیجنڈ بزرگ سوری کرکٹر ہے
بزرگ غلطی سے لکھا گیا ہم نے سوچا غلطی "چھپانے" سے اچھا ہے تسلیم کر لی جائے
 
محمداحمد

لائبریرین
کھلاڑی تو وہ بد قسمتی سے بن ہی چکا ہے لیکن صرف ٹی ٹوینٹی کا اور ون ڈے کا
کس کی بد قسمتی ؟

لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں اسے انسان بننے کی ضرورت ہے

:confused:

مصباح لیجنڈ بزرگ سوری کرکٹر ہے

بزرگی بھی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔
 
Top