پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
ویسے چائنہ سے ریویو نہیں ملتے۔کیونکہ آئی سی سی کا ایک ریویو تو ہمارے لیے کافی نہیں ہوتا۔شہزادوں کا بس چلے تو ہر بال پھینک کر ریویو لے لیں۔سمائلس
 
لگتا ہے ٹرم"چائنہ کے" کو پذیرائی مل رہی
بہرکیف اسکے اصل حقدار یعنی کہ چائنہ کے لارا شریف عرف ڈی ایم براوو آج کچھ جلوہ دکھا ہی دینگے۔۔
 
جہاں ایدھر تعاقب میں کالی آندھی نے ستائیس روزہ ٹیسٹ شروع کر رکھا۔
ڈربن میں پروٹیز نے ہانگ کانگ سپر سکس کا سماع باندھ رکھا ہے۔
9 اوورز کے بعد 71-1
مزید 301 رنز درکار 244 گیندوں میں۔۔
 
CuBLM3KWgAEZC5_.jpg:large
 
Top