پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

ایسا لگ فلپش الگ پچ پر کھیل رہا اور ولیمسن الگ ۔
کیا ہی عمدہ شاٹس کیوی کپتان کی طرف سے۔

کیویز 74/2
10 اعشاریہ 1 اوورز

مزید 93 درکار 59 گیندوں میں۔
 
Top