پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

محمداحمد

لائبریرین
آج پاکستان نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

لیکن صبح صبح دو وکٹیں بھی گنوا دیں۔ اب کچھ سنبھل کر کھیل رہے ہیں حارث سہیل اور اظہر علی اس وقت کریز پر ہیں۔
 
یہ تو میں بھول ہی گیا کہ اسی بہانے آپ بھی صدمے سے باہر آ گئے۔ :)
ایک بہت اچھے، دلچسپ، تناؤ بھرے اورسنسنی خیز میچ کے بعد مجھے سرے سے ہی کوئی صدمہ نہیں تھا۔ میں نے اُس صورتحال سے لطف اٹھایا اور سبق لیا تھا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک بہت اچھے، دلچسپ، تناؤ بھرے اورسنسنی خیز میچ کے بعد مجھے سرے سے ہی کوئی صدمہ نہیں تھا۔ میں نے اُس صورتحال سے لطف اٹھایا اور سبق لیا تھا۔

بہت اچھی بات ہے۔

لیکن سبق آپ نے غلط لے لیا ۔ کیونکہ جن کو سبق لینا تھا وہ لے نہیں سکے۔

سو جلدی سے سبق واپس کر دیجے۔ :)
 

فہد اشرف

محفلین
Top