پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

شمشاد

لائبریرین
دوسری طرف انڈیا نے جوہنسبرگ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کےکھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 255 اسکور بنائے ہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
چاکلیٹ ضرور کھاؤں گی بھیا :)
یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے؟ :)
fk04mq.jpg
 
Top