پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یو اے ای میں آج سے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہو گا۔

آج کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاٍڑیوں پر مشتمل ہے :

مصباح الحق - کپتان
عبد الرحمان
احمد شہزاد
انور علی
اسد شفیق
بلاول بھٹی
حارث سہیل
جنید خان
محمد حفیظ
سعید اجمل
شاہد آفریدی
شرجیل خان
صہیب مقصود
سہیل تنویر
عمر اکمل - وکٹ کیپر
 

شمشاد

لائبریرین
Top